• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خیبر پختونخوا کے تعلیمی نصاب میں ختم نبوت کا مضمون لازمی قرار، مفتی فضل غفور کی قرار داد منظور

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
خیبر پختونخوا کے تعلیمی نصاب میں ختم نبوت کا مضمون لازمی قرار، مفتی فضل غفور کی قرار داد منظور

جے یو آئی کے ایم پی اےخیبر پختونخوا اسمبلی مفتی فضل غفور صاحب کی قرارداد کا آفیشل نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔جس کی رو سےآئندہ سال سے خیبر پختونخوا کے تعلیمی نصاب میں عقیدہ ختم نبوت کا مضمون سکول، کالج اور یونیورسٹی کے نصاب میں لازمی ہوگا
نوٹیفکیشن جاری

jui.jpg
 

محمدداؤدالرحمن علی

رکن ختم نبوت فورم
ماشاءاللہ اللہ پاک مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
اور دعا گو ہیں کہ ختم نبوت کا مضمون پاکستان کے تمام سکول و کالج کے نصاب میں شامل کرنے کی اللہ پاک حکمرانوںکو توفیق نصیب فرمائے۔آمین ثم آمین
 
Top