• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

داستانِ مجاہدینِ ختمِ نبوت

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
فورم کی ابتدا،اس کے مقاصد، اس کے کام، اس کی کامیابی پر تبصرہ سورج کو چراغ دکھانے کے علاوہ الفاظ کا ضیاع ہے-
ہر رکن کا بڑھ چرھ کر حصہ لینا، نہایت مستعدی سے کام کرنا، اور کام کو انتہائی خوبصورت انداز میں فورم پر پیش کرنا ان کے جذبے اور حبِ رسول کی عکاسی کرتا ہے-
فورم کو بہت عمدگی اور خوبصورتی کے ساتھ منظم کیا گیا ہے کہ اس میں کسی چیز کی کمی نہیں- ہر موضوع ہی اس مالا میں پرو دیا گیاہے-
میرے فہم کی کمی کی وجہ ہی ہو سکتی ہے کہ اس میں مجھے ایسا کوئی موضوع نہیں مل سکا جو کسی مجاہدِ ختمِ نبوت کی داستان بیان کرے-
مجھے صرف رہنمائی کی ضرورت ہے کہ ایسی داستان کس ہیڈنگ میں لکھی ملے گی؟
ان مجاہدین کا جوش جذبہ، سر دھڑ کی بازی لگانا انسان میں ایک نئی روح پھونک دیتا ہے- زندگی کا مقصد سمجھ آتا ہے-
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
میرے فہم کی کمی کی وجہ ہی ہو سکتی ہے کہ اس میں مجھے ایسا کوئی موضوع نہیں مل سکا جو کسی مجاہدِ ختمِ نبوت کی داستان بیان کرے-
مجھے صرف رہنمائی کی ضرورت ہے کہ ایسی داستان کس ہیڈنگ میں لکھی ملے گی؟
مہرو جی آپ کے تو علم میں ہے کہ ہماری ٹیم اپنے اپنے پراجیکٹس پر مصروف باعمل ہے اور آپ کے یہ بھی علم میں ہو گا کہ فورم میں کئی دیگر پراجیکٹس ادھورے پڑے ہیں جب ایسی کیفیت ہو تو آپ سمجھ سکتی ہیں کہ ہماری ٹیم اپنے جاری عمل کو چھوڑ کا کسی دوسرے کام کو کیسے شروع کر سکتے ہیں ؟ آپ دعا کریں ہمیں ایک مخلص ٹیم مل جائے اور میں تو آپ کو مشورہ دوں گا کہ اس پر آپ ہی کام شروع کر دیں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
الحمدُاللہ ختم نبوت فورم پر کام کرنے والے جوانوں کی کمی نہیں ہے ۔ اللہ اس فورم کو اور اس پر لکھے گئے مواد کو ہمارے لیے نجاتِ آخرت بنائے آمین ثُم آمین
 
Top