• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

دجال کی واضح نشانیاں ا ور قادیانی فریب کاری

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
دجال کی واضح نشانیاں ا ور قادیانی فریب کاری

قَالَ بَيْنَمَا أَنَا نَائِمٌ أَطُوفُ بِالْکَعْبَةِ .......فَذَهَبْتُ أَلْتَفِتُ فَإِذَا رَجُلٌ أَحْمَرُ جَسِيمٌ جَعْدُ الرَّأْسِ أَعْوَرُ عَيْنِهِ الْيُمْنَی کَأَنَّ عَيْنَهُ عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ قُلْتُ مَنْ هَذَا قَالُوا هَذَا الدَّجَّالُ وَأَقْرَبُ النَّاسِ بِهِ شَبَهًا ابْنُ قَطَنٍ قَالَ الزُّهْرِيُّ رَجُلٌ مِنْ خُزَاعَةَ هَلَکَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ
(صحیح بخاری:حدیث نمبر 701)
آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے یہ فرمایا کہ ایک دن میں خواب میں کعبہ کا طواف کر رہا تھا تو دیکھا کہ........میں ادھر ادھر دیکھنے لگا تو دیکھتا ہوں کہ سرخ رنگ کا ایک فربہ آدمی پیچیدہ بالوں والا داہنی آنکھ سے کانا اس کی آنکھ پھولے انگور کی طرح تھی موجود ہے میں نے کہا یہ کون ہے؟ لوگوں نے کہا یہ دجال ہے اور اس سے سب سے زیادہ مشابہ ابن قطن ہے زہری نے کہا ابن قطن قبیلہ خزاعہ کا ایک آدمی تھا جو زمانہ جاہلیت میں مر گیا تھا۔

دجال کی واضح نشانیاں
  1. دجال ایک انسان ہو گا نہ کہ مرزاقادیانی کے عقیدہ کے مطابق عیسائی و یہودی اقوام کو دجال کہا جاتا ہے ۔
  2. دجال کا مکمل حلیہ بتایا گیا ہے سرخ رنگ،موٹا،الجھے بالوں والا،داہنی آنکھ سے کانا،آنکھ پھولی ہوئی۔پھر آخر میں ابن قطن سے مشابہت دے کر فرمایا کہ اس جیسا ہو گا۔
 

جویائے حق

رکن ختم نبوت فورم
اگر مرزا قادیانی کے مطابق یہودی اور عیسائی اقوام دجال ہیں ( مرزا قادیانی انگریزوں کا خود کاشتہ پودا ہے - ) تو گویا دجال کا لگایا ہوا پودا- (جبکہ عیسٰی علیہ السلام دجال کو قتل کریں گے) پهر یہ مسیح کیسے ہو سکتا ہے؟
 

جویائے حق

رکن ختم نبوت فورم
یہ معمہ نہیں ہے بلکہ قادیانیوں کی حقیقت سے چشم پوشی ہے - نہ ماننے کے عذر ہیں-
قرآن و احادیث صحیحہ سے دلائل و حقائق کے بعد مسلمانوں سے بغض و عناد کے علاوہ مرزا قادیانی کی اندھی تقلید ہے جو ان کے عقل پر پردہ ڈالے ہوئے ہے-
لیکن مسلمان ان کی عقل پر ماتم کرنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے-
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بہت خوب جناب ۔۔۔ میں نے آپ کی اس پوسٹ کو سیکشن "احادیثِ نزول و حیاتِ عیسیٰ علیہ السلام" سےنکال کر دجال کے سیکشن میں ڈال دی ہے
 
Top