• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

دعائیں برائے فروخت

الصارم المسلول

رکن ختم نبوت فورم
دعائیں برائے فروخت


کیا دعائیں بھی فروخت ہوتی ہیں؟
جی بالکل! مرزائیوں کے مذہب میں سب کچھ چلتا ہے!
قادیانیوں کا جعلی خلیفہ کیسے اپنی عوام کو لوٹتا اور بیوقوف بناتا ہے ملاحظہ کیجیئے:
جولائی 2014 کے احمدی گزٹ کے صفحہ نمبر 15 پر ایک ضروری اعلان دیا گیا ہے:

''جیسا کہ تمام احباب کے علم میں ہے کہ ہر سال
29 رمضان المبارک سے قبل چندہ تحریک جدید
سو فیصد ادا کرنے والوں کے لئے سیدنا و امامنا
حضرت خلیفہ المسیح ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی
خدمت میں دعا کی درخواست کی جاتی ہے۔
لہٰذا تمام احباب جماعت اس موقع سے فائدہ
اٹھاتے ہوئے تحریک جدید کے وعدوں کو جلد
سے جلد ادا کریں اور حضرت خلیفہ المسیح کی
دعاؤں کے وارث بنیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب
کو اس کی توفیق سعید عطا فرماتا چلا جائے۔
آمین۔''


2ds4587.png


چلو بچو جلدی سے چندہ نکالو!
33xkcix.png


کیوں بھائی مرزائیوں کیا اب بھی کوئی شک رہ گیا ہے یہ پہچانے میں کہ اس ڈھونگی کی نام نہاد کاغذی خلافت
محظ ایک فیملی بزنس کہ اور کچھ نہیں ہے۔

اللہ ہم سب کو صرات المستقیم پر چلنے کو توفیق عطاء فرمائے۔
آمین!
 
Top