• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

دلشاد احمد بٹ قادیانی اور سچی بات مبشر شاہ مناظرہ - ورکل ورکی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
دلشاد احمد بٹ قادیانی اور سچی بات مبشر شاہ مناظرہ - ورکل ورکی

سکائیپ پر موجود قادیانی دلشاد احمد بٹ صاحب سے شرائط مناظرہ پر بات ہونے کے دوران ضمنی طور پر ایک موضوع بھی چل نکلا تھا "ورکل ورکی" اس پر کچھ بحث ہوئی تھی جو آپ کے سامنے پیش کی جارہی ہے ۔یاد رہے کہ دلشاد صاحب سے ہماری بات چلتی رہے گی جب تک اللہ نے چاہا ۔
آڈیو مکالمہ کو سننے کے لیے درج ذیل لنکس کو ملاحظہ فرمائیں
فورشئیرڈ
آرچیو
 
آخری تدوین :

طارق منصور

رکن ختم نبوت فورم

بسم اللہ الرحمن الرحیم

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي اَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِ

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ

میرا انتخاب دین اسلام کی دعوت ہے

مبشر بھائی سب سے پہلے تو آپ کے لیے استقامت ، صحت کی دعا
بعد از دعا درخواست
آپ بہتر طور پر جانتے ہیں کہ کسی مرتد ، منافق ،کافر کے لیےکوئی بھی مسلمان سلامتی کی دعا نہیں کر سکتا آپ نے اس قادیانی سے بات چیت کے بعد اس کو اللہ حافظ یا سلام کیوں کیا ۔
جزاك اللهُ خيراً
ڈاکٹر طار ق منصور
 
Top