رسول اﷲﷺ نے یہود سے فرمایا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ابھی تک نہیں مرے۔ زندہ ہیں (حدیث)
حدیث …
’’عن الحسن (مرسلاً) قال قال رسول اﷲﷺ للیھود ان عیسیٰ لم یمت وانہ راجع الیکم قبل یوم القیمٰۃ‘‘
(اخرجہ ابن کثیر فی تفسیر آل عمران ج ۱ ص ۳۶۶)
ترجمہ: ’’امام حسن بصریؒ سے مرسلا ً روایت ہے کہ رسول اﷲﷺ نے یہود سے فرمایا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ابھی تک نہیں مرے۔ زندہ ہیں اور وہی دن قیامت سے قبل واپس تشریف لائیں گے۔‘‘