• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ساجد خان نقشبندی

ساجد خان نقشبندی

رکن ختم نبوت فورم
ساجد خان نقشبندی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
راقم کا نام ساجد خان نقشبندی انجمن دعوۃ اہل السنۃ والجماعۃ ادارہ نورسنت و جمعیۃ اہل السنۃ والجماعۃ کا ناظم شعبہ نشر اشاعت
جبکہ ایک مقامی مدرسے میں تدریس کے فرائض انجام دے رہا ہوں رد قادیانیت پر مطالعہ جب آٹھویں جماعت میں تھا اس وقت سے کررہا ہوں اس وقت زیادہ تر ایک دوسرے باطل فرقہ کی رد کی طرف توجہ ہے
البتہ مرزائیوں کی قریبا تمام کتابیں راقم کے پاس ہیں
انٹرنیشل ختم نبوت پنجاب کے امیر علامہ افتخار شاکر صاحب بندے کے بہت اچھے دوست ہیں اور دو سال سے ان کے ہاں تقابل ادیان کورس پڑھانے کی سعادت بھی مل رہی ہے انشاء اللہ جیسے جیسے موقع ملے گا رد قادیانیت پر پوسٹس کرتا رہوں گا

دعا کا طالب
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
وعلیکم السلام ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
ختم نبوت فورم پر آپ جیسے مہربان دوستوں کی آمد ہمارے لیے باعث خوشی ہے ۔ اللہ پاک آپ کو اس مشن کو پھیلانے میں کامیابیاں عطاء فرمائے آمین
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ماشا اللہ
خوش آمدید ،،، محترم امید ہے کہ ختم نبوت فورم میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور آپ نئی سے نئی معلوماتی تحریری اہل فورم کو پڑھنے کے لیے دیں گے
 
Top