ساجد خان نقشبندی
رکن ختم نبوت فورم
ساجد خان نقشبندی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
راقم کا نام ساجد خان نقشبندی انجمن دعوۃ اہل السنۃ والجماعۃ ادارہ نورسنت و جمعیۃ اہل السنۃ والجماعۃ کا ناظم شعبہ نشر اشاعت
جبکہ ایک مقامی مدرسے میں تدریس کے فرائض انجام دے رہا ہوں رد قادیانیت پر مطالعہ جب آٹھویں جماعت میں تھا اس وقت سے کررہا ہوں اس وقت زیادہ تر ایک دوسرے باطل فرقہ کی رد کی طرف توجہ ہے
البتہ مرزائیوں کی قریبا تمام کتابیں راقم کے پاس ہیں
انٹرنیشل ختم نبوت پنجاب کے امیر علامہ افتخار شاکر صاحب بندے کے بہت اچھے دوست ہیں اور دو سال سے ان کے ہاں تقابل ادیان کورس پڑھانے کی سعادت بھی مل رہی ہے انشاء اللہ جیسے جیسے موقع ملے گا رد قادیانیت پر پوسٹس کرتا رہوں گا
دعا کا طالب