کمپنی کی مشہوری کے لیے پیش خدمت ہے جی 31 دنوں کا ستمبر اور 7 اپریل سے 31 ستمبر تک 4 ماہ سے بھی کم کا وقفہ
:v
:v
:v
:v
مرزا قادیانی کی عقل کا اندازہ کریں۔
مرزا قادیانی نے محمدی بیگم کے والد کی وفات سے متعلق لکھا کہ 7اپریل 1892 کو محمدی بیگم کا نکاح ہوا اور نکاح کے چار ماہ بلکہ اس سے بھی کم عرصہ میں یعنی 31 ستمبر 1892 کو محمدی بیگم کا والد احمد بیگ فوت ہوگیا۔
دنیا بھر کی جہالت اگر اکٹھی کی جائے تو بھی مرزے کا مقابلہ نہیں کرسکتی
1۔ وہ کون سا ستمبر کا مہینہ ہے جو 31 دنوں کا ہوتا ہے؟
2۔ کیا 7 اپریل سے 31 ستمبر تک 4 ماہ سے بھی کم عرصہ بنتا ہے؟
میں حیران ہوں مرزا قادیانی کی جہالت کی انتہا پر ہنس ہنس میرا بہت برا حال ہوا جیسے ہی میں نے مرزے کی یہ عظیم جہالت پڑھی۔ آپ بھی لطف اندوز ہوں
یاد رہے مکتوبات احمدیہ کے پرانے ایڈیشن میں یہ نمونہ موجود ہے ۔ مکتوبات احمد جلد 4 صفحہ 44 پرانا ایڈیشن۔ نئے ایڈیشن میں چار ماہ کو بھی چھے ماہ کردیا گیا ہے اور 31 ستمبر کو بھی 30 کردیا گیا ہے
آگے چلیں جی
روحانی خزائن جلد 6 صفحہ 375
محمدی بیگم کے شوہر کی موت کی پیش گوئی شادی سے اڑھائی سال کے اندر اندر تھی۔ شادی ہوئی 7 اپریل 1892 کو یعنی اس دن سے میعاد شروع ہوئی اور 21 ستمبر 1893 تک بنتے 17 ماہ اور 14 دن ، اڑھائی سال میں 30 ماہ ہوتے ہیں 30 ماہ سے 17 ماہ اور 14 دن نکالے جائیں باقی بچتے ہیں 12 ماہ اور 16 دن جن کو تقریبا 13 ماہ کہا جاسکتا ہے کیونکہ 13 ماہ سے 14 دن کم ہیں یا تقریبا ایک سال یعنی 12 ماہ کہا جاسکتا ہے کیونکہ 12 ماہ سے 16 دن زیادہ بنتے ہیں ۔ لیکن مرزا قادیانی 21 ستمبر سے نہ تقریبا ایک سال نہ تقریبا 13 ماہ بلکہ تقریبا 11 ماہ بتا رہا ہے
اسے کہتے ہیں مرزائیوں کا مسیح موعود ۔ اسکی حالت کا اندازہ کریں اور اسکی جہالت کا اندازہ کریں اور پھر دعوے دیکھیں اس کذاب کے۔

آخری تدوین
: