• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سکائیپ مناظرہ کی دعوت عام عنوان رفع ونزول مسیح علیہ السلام

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
سکائیپ مناظرہ کی دعوت عام عنوان رفع ونزول مسیح علیہ السلام

میرا نام مبشر شاہ ہے اور میںفیس بک کے مشہور گروپ قادیانی مناظرہ کا چیف ایڈمن اور ختم نبوت فورم کا منتظم اعلیٰ ہوں ۔میں دنیا کے ہر چھوٹے بڑے قادیانی کو مرزائیوں کے من پسند موضوع "رفع و نزول مسیح"کے موضوع پر سکائیپ مکالمہ کی دعوت عام پیش کرتاہوں۔ امید ہے کوئی بھی قادیانی مربی کبھی بھی سامنا کرنے کی جرات نہیں کرے گااور سکائیپ مناظرہ کا نام سن کر ہی حیلے بہانے تلاش کرنے شروع کر دے گا(یہ بازو ہمارے آزمائے ہوئے ہیں)۔ میری سکائیپ آئی ڈی اور وٹس ایپ نمبر نوٹ کر لیں کسی بھی وقت مناظرہ کے لیے ہم کو یاد کر لیں مجھے حاضر پائیں گے ان شاء اللہ۔

New Qadyani Fail.JPG
 
MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم

View attachment 2892
مجھے منظور ہے وقت بتاؤ مولوی صاحب یہ مولوی صاحب میرے آزمائے ہوئے ہیں ھاھاھا
 
MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
یہ چیلنج ان برین واشڈ قادیانیوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے جن کو مکار مربیوں نےیہ ذہن نشین کروانے کی کوشش کی ہے کہ کوئی بھی مسلمان رفع و نزول پر ہم سے مناظرہ نہیں کر سکتا۔
اب جناب اپنے مولوی کو غیرت دلائیں کہ باہر نکلے۔
 
Top