• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیدنا عیسی ابن مریم علیھم السلام کی عمر مبارک اور مرزائیت کا دجل و فریب

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
سیدنا عیسی ابن مریم علیھم السلام کی عمرمبارک اور مرزائیت کا دجل و فریب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو! اہل مرزائیت قادیانیت نے جہاں ہر معاملے میں سادہ لوح عام عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کی اور دھوکہ بھی دیا وہاں انہوں نے اصلی سیدنا مسیح ابن مریم علیھم السلام کے عمر مبارک کے حوالے سے بھی دھوکہ دینے کی کوشش کی۔ ملاحظہ کریں مرزائی دھوکہ اور اس کا تفصیلی اور تحقیقی جواب۔۔۔۔۔
 
Top