• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سید شاکرالقادری

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
نام :سید ابرار حسین
قلمی نام: شاکرالقادری
فورم: القلم ڈاٹ آرگ
تعلیم: طالب علم
پیشہ: کتابوں کی دیکھ بھال
واہ واہ میری جان واہ !
مجھے یاد پڑتا ہے کہ اگر مجھے نٹ کی دنیا میں کچھ سوجھ بوجھ آئی تو محترم و مکرم جناب شاکر القادری صاحب کی بدولت جن کے فورم "القلم " نے نہ صرف میری نٹ کی پیچیدگیوں کو سلجھانے میں معاونت بخشی بلکہ دین فہمی کے ذوق میں بھی اضافہ کا سبب بنے، در حقیقت یہ فورم "ختم نبوت فورم" بھی شاکر القادری صاحب کی شفقتوں سے ہی وجود میں آیا ہے اس فورم بنانے سے قبل میں نے شاکر القادری صاحب کے توسط سے ہی ایک فورم "القرطاس" بنایا تھا لیکن کچھ ہی عرصہ چلا پایا تھا کہ کچھ ذاتی مسائل کی بنا پر القرطاس سے نظر چورانا پڑی اب ایک عرصہ بعد یہ فورم بنا ہے تو اس کے پیچھے بھی جناب کا بہت بڑا کارنامہ ہے فورم کی دیکھ بھال کرنا اس کی تکنیکی معاملات کو سلجھانا سب میرے محترم ومشفق دوست استاد شاکر القادری صاحب کی ہی نظر سے ہے ۔ اللہ آپ کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں نصیب کرے اور بہتر اجر عطا فرمائے ۔
یہ ہمارے پیر صاحب کی کسر نفسی ہے ورنہ اردو ادب سے ہر آشنا سید شاکر القادری کی شخصیت سے واقف ہے ایک عظیم ادیب ،شاعر،خطاط(فونٹ ساز) ، عالم دین ، عظیم لائبریرین اور بھی بہت کچھ ۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے امین
 
Top