ہر مسلمان محمد عربی ﷺ کی سیرت بیان کرنے کو تیار مگر قادیانی سیرت مرزا بیان کرنے سے انکاری کیوں ؟
عجیب دستور ہے ؟
کسی ایک مسلمان سے بھی اس کے نبی محمد عربی ﷺ کی سیرت پر بات کرنے کا کہو تو وہ خوشی سے بات کرنے کو تیار ہو جاتا ہے مگر مرزائی دنیا کی واحد قوم ہیں جو اپنے پیشوا اور منہ بولے نبی مرزا قادیانی کی سیرت پر بات کرنے کو گالی سے کم نہیں سمجھتے آخر کیا وجہ ہے ؟؟
میری تمام قادیانیوں سے درخواست ہے کہ آئیے ہم سے سیرت مرزا پر بات کریں آپ چاہیں تو ہم سے ہمارے آقا ﷺ کی سیرت پر بات کر سکتے ہیں ۔