i love sahabah
رکن ختم نبوت فورم
قادیانی حضرات شاہ ولی اللہؒ کی کتاب ''خیر الکثیر'' سے ایک ادھوری عبارت پیش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ معاذ اللہ شاہ ولی اللہؒ کے نزدیک نبی کریم ﷺ کے بعد بھی ظلی اور بروزی نبی آسکتے ہیں۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ شاہ ولی اللہؒ کی اس عبارت میں کہیں بھی ظلی اور بروزی نبی کا ذکر نہیں ہے۔
شاہ ولی اللہؒ کی کتاب کا اصل سکین حاضر ہے۔۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ شاہ ولی اللہؒ کی اس عبارت میں کہیں بھی ظلی اور بروزی نبی کا ذکر نہیں ہے۔
شاہ ولی اللہؒ کی کتاب کا اصل سکین حاضر ہے۔۔