شراب کی تخم ریزی حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کی (معاذاللہ )
مرزے کے نزدیک انبیاء کرام علھم السلام کی عصمت کوئی معنیٰ نہیں رکھتی ۔
اپنی بدنامِ زمانہ کتاب ملفوظات میں حضرت عیسیٰ علیھہ السلام پر تہمت اور بہتان درازی کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ
" پھر شراب کو دیکھوکی تمام گناہوں کی جڑھ ہے ۔ اس کی تخم ریزی مسیح نے کی "
(ملفوظات جلد دوم صفحہ 423طبع جدید، از مرزا قادیانی )