شمس الدین مرزا مسرور کا رضاعی بھتیجا حقیقت کیا ہے ؟
جب پھنس جائو تو اپنے باپ سے بھی انکار کر دو (قادیانی اصول)
شمس الدین جو کہ قادیانیوں کے موجودہ خلیفہ مسرور احمد قادیانی کے رضاعی بھتیجے ہیں اور یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے، اس کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ شمس الدین بھائی جب سے قادیانیت پر چار حرف پھینک کر مسلمان ہوئے ہیں اس وقت سے لے کر آج تک ہر تقریب میں اپنے آپ کو مرزا مسرور کا رضاعی بھتیجا کہتے ہیں لیکن آج تک مرزا مسرور خلیفہ قادیانیت کی جانب سے ایک حرف بھی شمس الدین کے رضاعت کے خلاف نہیں آیا حالانکہ اگر یہ بات غلط ہوتی تو خلیفہ مسرور ضرور تنقید کرتا اور اس کی تردید کرتا ۔ اس کے باوجود اپنی سابقہ ہٹ دھرمی کو قائم رکھتے ہوئے آج کل کچھ مرزا مسرور کے چمچے کڑچھے شمس الدین بھائی سابقہ قادیانی کو مرزا مسرور کا رضاعی بھتیجا کہلوانے پر آگ بگولہ ہوتے ہیںاور بے بنیاد الزامات لگاتے نظر آتے ہیں آخر کیوں؟
