جویائے حق
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم
"طلوع اسلام" آپ کے ساتھ اس فورم پر حاضر خدمتِ آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےلیے حاضر ہے-
اگرچہ بات کرنے کا ڈھنگ آتا ہے نہ کام کرنے کا سلیقہ، "چھوٹا منہ اور بڑی بات کے مصادق" ہی بات ٹھہرتی ہےلیکن قبول ہو گئے تو اس (اللہ) کی عطا----- نہ ہو سکے تو اس کی رضا-
تمام مجاہدینِ ختمِ نبوت سے التماس ہے کہ ایک دفعہ ہاتھ اٹھا کر میری قبولیت کے لیے دعا کر دیں-

جزاکم اللہ خیراً