• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

طلوع اسلام

جویائے حق

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم
"طلوع اسلام" آپ کے ساتھ اس فورم پر حاضر خدمتِ آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےلیے حاضر ہے-
اگرچہ بات کرنے کا ڈھنگ آتا ہے نہ کام کرنے کا سلیقہ، "چھوٹا منہ اور بڑی بات کے مصادق" ہی بات ٹھہرتی ہےلیکن قبول ہو گئے تو اس (اللہ) کی عطا----- نہ ہو سکے تو اس کی رضا-
تمام مجاہدینِ ختمِ نبوت سے التماس ہے کہ ایک دفعہ ہاتھ اٹھا کر میری قبولیت کے لیے دعا کر دیں-
جزاکم اللہ خیراً​
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جزاک اللہُ خیرا ۔ اللہ ربُ العزت آپ کی محنت کو قبول فرمائے ۔ اور اس کام کے لیے آپ کو چن لے آمین ثُم آمین
 

MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
اپنے لیے بھی کبھی دعا کر لیں کریں کہ یلاش قادیانیوں کو بھی ھدایت دے
یلاش کا مطلب ہے ۔ یا لاشریک۔ اور اللہ ہی ہے جو لاشریک ہے ۔ احمد رضا خان بریلوی صاحب نے اللہ کا ایک نام ایل بھی بتایا ہے ۔ اس کا مطلب آپ بتا دیں۔ اور اللہ کی جو بیوی انہوں نے ایجاد کی ہے ۔ اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
Top