عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام نسائیؒ کا عقیدہ)
۱… پہلے ہم نے امام نسائی کی روایت درج ہے۔ ملاحظہ کی جائے۔
۲… پہلے ہم نے امام نسائی کی دوسری روایت جو ابن عباسؓ سے مروی ہے نقل کی ہے۔ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع جسمانی علی السماء پر بڑے زور سے اعلان کر رہی ہے۔