• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

عيسى عليه السلام کی شهريت كس ملك کی هوگی ؟

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
عيسى عليه السلام کی شهريت كس ملك کی هوگی ؟

حضرت عیسی علیہ السلام شام دمشق میں نازل ہوں گے اسرائیل بیت المقدس جائیں گے وہ پھر وہاں سے گل دجال کے بعد کم کر دی سعودی عرب |

تشریف لائیں گے تو ان کے پاس ٹی کسی ملک کی ہوگی پاسپورٹ، این ادی، زرمبادلہ کا کیا بنے گا؟ جواب: حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول کے بعد تمام باتیں اور ادیان باطلہ مٹ جائیں گے اور پوری دنیا پر اسلام کا جھنڈا ہو گا ۔ پیدایشنلٹی ، پاسپورٹ،

این اوی ، زرمبادلہ کا کوئی مسل نہیں رہیگا۔ جیا کہ حدث شریف میں آیا ہے

”ويهلك الله في زمانه الملل كلها الا الاسلام.“ (سنن ابوداود، جلد دوم، کتاب الملائم صفحہ 238) View Proof

ترجمہ: اور تباہ کر دیا الله تعالی ان (حضرت عیسی علیہ السلام) کے زمانہ میں سب مذاہوں کو سوا اسلام کے مرزا صاحب بھی فرماتے ہیں کہ 1 .......اس پر اتفاق ہوگیا ہے کہ کے نزول کے وقت اسلام دنیا پر کثرت سے پھیل جائے گا۔ او ملل باطلہ ہلاک ہو جائیں گی۔

ایام اس صفحہ 136 مندرجہ روحانی خزائن جلد 14 صفحہ 381) (2... اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم کے لفظ رجیم سے نقطہ چھانٹتے ہیں۔

واشاره است و این امر کہ اودجال را خواهد کشت چنانچه از لفظ رجیم نامیده می شود. ... کہ ماطل دراں ہلا کب خواهد شد و دروغ نخواهد ماند و چو اسلام په ملا چوں مرده خواهد گردو (ايارع صفحہ 83، مندرجہ روحانی خزائن جلد18 صنم 84

, 85)

3........... کیونکہ حدوں میں آ چکا ہے کہ اس ( علیہ السلام) کے ہاتھ ملتوں کی ہلا کر مقدر ہے۔ (ملفوظات جلد 1 سونمبر48) هذا ابت یہ ہوا کہ اس وقت پوری دیا اسلام کی وحدت و کائی اور ون یونٹ میں پروئی ہوئی ہوگی۔ اور اس کے حکمران حضرت علی علیہ السلام جیت لیفہ

محمدی صلی الله علیہ وآلہ وسلم ہوں گے جیسا کہ حدیث شریف میں آیا ہے ان ينزل فيكم ابن مریم حکما عدلا.

(مشکوة ، باب نزولیسی بن مریم صلی 490) ترجمہ: ”بے شک ابن مریم تم میں نازل ہوں گے جو ایک عام عادل ہوں گے۔ مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ

مکن ہے کیا زمانہ میں کوئی ایا یہ بھی آجائے جس پر عدیوں کے بعض ظاہری الفاظ صادق 1 سنیں کیونکہ یہ عا جز دنیا کی حکومت اور بادشاہت کے ساتھ نہیں آیا درویش اور غربت کے لباس میں آیا ہے ۔“ (ازالہ اوہام صفہ 200 مندرجہ روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 197-198) (

مرزا صاحب یہاں اعتراف کر رہے ہیں کہ حدیث کے ظاہری الفاظ حكما عدلا کا بھی مطلب ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام ظاہری حکومت و یادشاہت کے ساتھ آئیں گے۔ مرزاصاحب نے قرآن کی آیت کی رو سے بھی حضرت عیسی علیہ السلام کی آمد پریشان حکومت و سیاست کی کمی ہے۔

”هو الذي ارسل رسوله بالهدى ودين الحق ليظهره على الدين كله. یہ آیت جسمانی اور سیاست علی کے طور پر حضرت علیہ السلام کے حق میں پیشگوئی ہے۔ اور جس فلپ کا ملہ دین اسلام کا وعدہ دیا گیا ہے۔ وہ قلبه ی (علیه السلام) کے ڈری ظہور میں آئے گا۔ اور جب حضرت مسیح علیہ السلام دوبارہ اس دنیا میں تشریف لا کیے تو ان کے ہاتھ سے دین اسلام بیع 1 قاق واتظاریل جائے گا

(براہین احمد یہ 498-499 روحانی خزائن جلد 1 صفحہ 593) ( مرزا صاحب کی مندرجہ بالاتر بھی صاف طور پر اقرار کر رہی ہے کہ تا علیہ السلام سیاست و حکومت شادی کے ساتھ آ ئیں گے۔ خلاصه بكث:

ہزا جب قیامت سے قبل نزول کا علیه السلام کے بر تمام دنیا اسلام کے زیرنگیں ہوگی اور اس کے حکمران حضرت علی علیہ السلام ہوں گے تو ان سے اس وقت پاسپورٹ اور ویز کی بحث کرنی عقل او نقل کے خلاف ہے۔
 
Top