• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

عیسیٰ ثانی کا فرزند ڈاکٹر عبدالسلام

admin

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
ہفت روزہ بدر نے ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے " عیسی ثانی کا فرزند " کا لقب دے دیا معاذ اللہ ملاحظہ فرماائیں

2nvprk.png
 

Muhammad Shahzad Yousaf

رکن ختم نبوت فورم
ڈاکٹر کی بیوی (ڈاکٹر دیمس شاید ایسا ھی نام ھے)دہریہ تھی، جو پچھلے سال مری ہے، قادیانیوں نے اس کا ذکر تک نھی کیا۔ اس کے بچے بھی دھریہ ھیں۔ ڈاکٹر کے بارے میں بھی یہی خیال کیا جاتا ہے کہ وہ بھی دھریہ ھو چکا تھا۔ جماعت کو اس سے فایدہ تھا اس لیے ساتھ رکھا۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جی اس کے بارے تفصیلی پڑھا ہے آپ ایک کام کریں اس خاتون کے بارے جتنا ڈیٹا مل سکتا ہے اردو زبان میں پیش کریں ایک نئی لڑی بنا لیں اور ڈاکٹر عبدالسلام سے اس کے تعلقات کو واضح کریں
 
Top