• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

غازی سید عمیر احراری ندوی۔جوائنٹ سکریٹری کل ھندتحریک تحفظ ختم نبوتﷺ

Ghazi umair ahrari

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ورحمۃ ﷲوبرکاتہ۔
راقم کانام غازی سیدعمیر احراری ندوی ہے۔دارلعلوم ندوۃ العلماء IMG-20190618-WA0064.jpg IMG-20190618-WA0064.jpg سےعالم فاضل ومتخصص فی الحدیث ہے۔پچھلے کئ سالوں سےمجلس احرار اسلام ہند اور تحریک تحفظ ختم نبوتﷺ کے پلیٹ فارم سے خدمت کررہا ہوں۔زمانہ طالب علمی سے علامہ مبشر رضا حفظہ ﷲ سےبذریعہ یوٹیوب استفادہ کرتا رہا۔انکی خدمات غیر معمولی ہے۔ﷲ انکی عمر دراز کرے۔آج جبکہ بذریعہ نیٹ ختم نبوتﷺ فورم کی رکنیت ملی بہت خوش ہوں۔ﷲ تمام خادمین ختم نبوت ﷺ کو خوش رکھے۔آمین۔
فقط والسلام۔خاکسار۔غازی عمیر احراری۔نزیل ۔حیدرآباد۔انڈیا۔
 
Top