عبیداللہ لطیف
رکن ختم نبوت فورم
. . . . . . . غزل . . . . . . . . . .
تحریر : _ عبیداللہ لطیف
آج اس نے میری تصویر پرانی مانگی
ہائے کمبخت نے کس وقت جوانی مانگی
حقیقت تو یہ ہے کہ اس نے مجھ سے شیطانی مانگی
جب آئی مجھے عقل تو مانگنے والے نےنادانی مانگی
لیکن ہم نے آپ سے صرف اپنے آقاکی محبت کی ترجمانی مانگی
نہ ٹرخانامحض باتوں میں میرے دوست مجھے
ہمیں طلب نہیں کسی اور چیز کی ہم نے تو فقط لوح قرآنی مانگی
بس کر لو اک عہد اپنے رب سے آج دینے سے نہیں کروں گامیں انکار
جب بھی حب رسول اور اسلام کے لیے کسی نےکوئی قربانی مانگی
عبید کہتا ہے اپنے رب سے کیوں ڈالتا ہے مجھے آزمائشوں میں
میں نے اور تو کچھ مانگا نہیں صرف اک دولت ایمانی مانگی
ملا جواب عبید کو پروردگار سے تم نے صرف دولت ایمانی ہی نہیں مانگی
بلکہ مانگ کر دولت ایمانی تونے حوض کوثر پر میرے حبیب کی میزبانی مانگی