• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فاخرہ ناز

فاخرہ ناز

رکن ختم نبوت فورم
میرا نام فاخرہ ناز ہے ۔ میں لاہور میں رہتی ہوں۔ میں نے 2011 میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کیا تھا ۔ میں تھوڑی بہت گرافکس ڈیزائننگ بھی کر لیتی ہوں۔ مجھے اس فورم کے بارے میں میری ایک دوست نے بتایا تھا جس پر کے بعد میں نے اس کو جوائن کیا۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ماشااللہ ۔ ختم نبوت فورم جوائن کرنے پر آپ کو ہم دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ اگر آپ اس دوست کا نام اور اس کی آئی ڈی کا لنک بھی نام پر دے دیتیں تو زیادہ بہتر ہوتا۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اوکے آپی کوئی بات نہیں ۔ جزاک اللہُ خیرا۔ آپ بھی اس کام میں لگ جائیں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
میرا نام فاخرہ ناز ہے ۔ میں لاہور میں رہتی ہوں۔ میں نے 2011 میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کیا تھا ۔ میں تھوڑی بہت گرافکس ڈیزائننگ بھی کر لیتی ہوں۔ مجھے اس فورم کے بارے میں میری ایک دوست نے بتایا تھا جس پر کے بعد میں نے اس کو جوائن کیا۔
ختم نبوت فورم ٹیم میں شمولیت پر آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید اللہ آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے امین
فورم پر کسی قسم کی پرابلم کی صورت میں ضرور مطلع فرمائیں ۔
: thankyou:
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جزاک اللہُ خیرا ۔ ان کا نام فائزہ ہے ۔ مجھے ان کی آئی ڈی کا علم نہیں ہے ۔ وگرنہ ضرور دیتی۔ معذرت
غالبا فائزہ ہاشمی کا تذکرہ ہو رہا ہے وہ ہمارے گروپ کی پرانی رکن ہیں ان کو بھی کہیں کہ فورم میں ایکٹیو ہو جائیں :)
 

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میرا نام فاخرہ ناز ہے ۔ میں لاہور میں رہتی ہوں۔ میں نے 2011 میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کیا تھا ۔ میں تھوڑی بہت گرافکس ڈیزائننگ بھی کر لیتی ہوں۔ مجھے اس فورم کے بارے میں میری ایک دوست نے بتایا تھا جس پر کے بعد میں نے اس کو جوائن کیا۔
ماشاءاللہ ، خوش آمدید فورم منتظر ہے ہر تشنع لب کا تاکہ وہ اس سے استفادہ بھی کریں اور مزید اس کی ترقی کے لیے کوشش کریں ۔ دعا گو ہوں کہ اپ کی امد باعث نوید ثابت ہو۔ امین
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
فاخرہ ناز صاحبہ خوش آمدید
قابل شکر ہے وہ لمحہ جس میں اللہ تعالیٰ ہما را رخ اپنے کام کی طرف موڑ دیتا ہے اور ہمیں چن کر اپنے کام کے لئے چھانٹ لیتا ہے-
اس ایک لمحے کی شکر گزاری ہم سے زندگی بھر نہیں ہو پاتی-
بہنا! آپ کو بہت مبارک ہو کہ اللہ نے آپ کو اس کام کےلئے خالصیت دی-
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔
انسان کی زندگی میں ایسے موڑ بھی آتے ہیں جن کی طرف اٹھنے والا ایک قدم ساری زندگی کی مسافتوں کو ایک سعادت میں بدل دیتا ہے اور اگر وہ قدم ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیئے اٹھا ہو تو اس ایک قدم کی سعادت کی قدر قیامت کے دن معلوم ہوگی جب یہ راز کھلے گا کہ ساری زندگی کی کمائی ہوئی دولت سے اس ایک قدم کی دولت زیادہ قیمتی ثابت ہوئی
 
Top