• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فرقہ واریت پھیلانے والے لوگوں کی حقیقت

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ہمارے قادیانی مناظرہ گروپ پر آئے دن فرقہ واریت کی آگ لگ جاتے ہے اور اکثر دوست ایڈمنز کو کوستے ہیں ایسے تمام دوستوں کو گروپ میں نے یہ میسج سنڈ کیا ہے :
"ہمارے گروپ میں سختی سے فرقہ واریت کرنا منع ہے بار بار سمجھانے کے باوجود بھی اگر کوئی کرتا ہے اب چاہے وہ کسی بھی فرقے کا ہے تو ہم لوگ اس کو قادیانی ہی تصور کرتے ہیں کیوں کہ اب کسی کے منہ پر تو لکھا نہیں کہ یہ فلاں فرقے کا ہے بس اس کی کرتوں سے ہم پہچانتے ہیں کہ یہ الو کا پٹھا ہے اس کو فرقہ واریت کا کیڑا تنگ کر رہا ہے یہ مخفی قادیانی ہے کمینہ جو کہ اسلام کا لبادہ اوڑھ کر شیعہ سنی وہابی دیوبندی کافر کافر کافر کی رٹ لگا رہا ہے کیوں کہ یہ کام مرزائی ہی کرتے ہیں اور یہ ان کا مشغلہ ہے جب مرزائی لا جواب ہو جاتا ہے تو ایسے کام شروع کرتا ہے مرزا قادیانی کو بچانے کے لیے ہر مرزائی سر سے پاوں تک کا زور لگاتا ہے کہ کہیں سے مرزا قادیانی بچ جائے آخری حل اس کے پاس یہی ہوتا ہے کہ فلاں کافر فلاں بھی کافر اور فلاں بھی کافر اور پھر یہ بھی ہے کہ مسلمانوں کے فرقوں کو آپس میں لڑوانے میں مرزائیوں کا فائدہ ہے وہ تسلی سے اپنا کام کرتے رہتے ہیں اور مسلمان لڑتے رہتے ہیں "
 
MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم

احمد رضا خان صاحب کے بارے میں بھی یہی سقرے القابات ہیں؟ وہابی دیوبندی شیعہ کو تو انہوں نے کافر کہا ہے بلکہ جو انکے کافر ہونے میں شک کرے اسے بھی کافر کہا ہے۔ اب یا تو تم بھی انہیں کافر کہو یا خود کو کافر کہو۔ بات تو سیدھی ہے
 
Top