• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فورم میں وڈیو کیسے لگائی جاتی ہے ؟

ثناء قادری

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ فورم میں اگر کسی پوسٹ کے اندر وڈیو لگانی پڑے تو کیسے لگاتے ہیں ؟؟تصویر لگانے کا طریقہ سمجھ آگیا ہے شکریہ لیکن وڈیو لگانے کا طریقہ نہیں آ رہا
 

تصدق حسین

رکن ختم نبوت فورم
آپ ان سٹپس پر عمل کریں میں نے ڈیلی موشن سائٹ کی مثال دی ہے آپ ان سائٹس سے ویڈیو کا لنک دے سکتے ہیں
درج ذیل سائٹوں سے ویڈیو شامل کی جا سکتی ہے :


29le9me.png

10n536p.png



؎
2sb4m76.png

لنک دینے کے بعد بٹن جس پر کچھ نہیں لکھا اس پر کلک کریں(فورم کے ایکسپرٹ ابھی کام کررہیں ہیں اس لئے بٹن پر کچھ نہیں لکھا دکھائی دے رہا)

اگر آپ اپنے کمپیوٹر سے ویڈیو اپ لوڈ کرنا چاہتےہیں تو پہلے اپ لوڈ لنک پر کلک کریں


1z2zqt4.png
 
Top