• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فیس بُک پر Asma Khan نامی قادیانی خاتون سے مناظرہ ہوا (جس کے بعد انہوں نے اسلام قبول کر لیا)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
فیس بُک پر Asma Khan نامی قادیانی خاتون سے مناظرہ ہوا (جس کے بعد انہوں نے اسلام قبول کر لیا)



  • Said MuhammedShikast tau lajna sahiba ko zaroor ho gi
    2 hrs · Like · 4

  • Tajammal Meharpaki shikast honi ha 100persent
    2 hrs · Like · 2

  • Amjad Chaudharyye to edhar b ni i lajna
    2 hrs · Like · 1

  • Ghulam Nabi Noori
    چلیں جی تمام احباب سے گزارش ہے کہ درمیاں میں کوئی بندہ کمنٹ مت کرے،
    یہاں پر مناظرہ شروع ہے
    2 hrs · Like · 7

  • Haider Abbas Rizvikahan gai manzry wali
    2 hrs · Like · 1

  • Said MuhammedOk
    2 hrs · Like · 1

  • Asma Khan

    غلام نبی صاحب ، میں حاضر ہوں، پر درمیان میں کوئی کمنٹ نہ کرے
    2 hrs · Like

  • Muhammad TariqOk
    2 hrs · Like · 1

  • Malik AhmedI am waiting
    2 hrs · Like · 1

  • Ali RazaOk.noori sb
    2 hrs · Like · 1

  • Zubair Ahmad Chaudharyenybody have any sense? jb ye bone ho gia k koi cmnt ni kry ga to ye kia nonsense h ok,waiting etc, pls stop this and let them compete
    2 hrs · Like · 1

  • Hafiz Sanaullahshuru b kro
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    چلیں عاصمہ صاحبہ اپنا موقعف پیش کریں
    2 hrs · Like · 5

  • Ghulam Nabi Noori

    کس موضوع پر بات کریں گی
    2 hrs · Like · 4

  • Syed Mohammed Ali ArifNazir Baloch
    2 hrs · Like

  • Asma Khan

    موضوع تم بتاو مین نے بڑے بڑے مولویوں کو بھگا دیا ہے
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori

    وہ بڑے بڑے مولوی کس جماعت کے تھے اور کس مسلہ پر بھگایا ہے
    2 hrs · Like · 7

  • Asma Khan

    وہ دیوبند جماعت سے تھے ، میں نے مولوی نانوتوی کی عبارت پیش کرکے کہاکہ اگر مرزا صاحب مر کفر عائد ہے تو اپنے مولوی پر بھی کفر کا فتوی لگاو، پھر کیا تھا ، وہ نکل گئے
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori

    اچھا یہ بتاو کبھی کسی اہلسنت حنفی بریلوی سے مناظرہ کیا ہے؟َ؟؟
    2 hrs · Like · 4

  • Ghulam Nabi Noori

    اور کبھی بھگایا ہے؟؟؟
    2 hrs · Like · 3

  • Asma Khan

    ہاں مناظرہ تو بہت بریلویوں سے کیے ہیں
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori

    اچھا تو پھر خود بھاگ گئی عاصمہ؟؟؟
    2 hrs · Like · 8

  • Asma Khan

    نہیں یہ تمہاری غلط فہمی ہے
    2 hrs · Like

  • Babar ShahzadGhulam Nabi.. jb Muhammad e Arbi (S.A.W) ki baat ay to kiya Deobandi r kia Barelvi ....,
    2 hrs · Like · 2

  • Ghulam Nabi Noori

    چلو خیر ، مناظرہ کی طرف آو، میرے سامنے مولنا نانوتوی صاحب کی عبارت پیش مت کرنا ،کیونکہ میرے لیے ان کا قول حجت نہیں، میرے ساتھ قران و حدیث مبارکہ سے بات کرو، اور اگر تہماری نذدیک ہمارے کسی عالم کو قول حجت ہے تو تب بھی بتا دو، پھر میں ہر مکتبہ فکر کے علما کی تحاریر کا تحفظ بھی کروں گا اور تمہارا آپریشن بھی
    2 hrs · Like · 12

  • Abdur Rahman
    میں تماشه دیکھ کر جاؤ نگا مرزائی کا
    2 hrs · Like · 4

  • Asma Khan
    میں سمجھ گئی تم بریلوی ہو،
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    میں جو بھی ہوں چھوڑو، میں نبی اکرم ﷺ پر ایمان لانے والے ہر اس شخص کا غلام ہوں جو نبی اکرم ﷺ کو آخری نبی مانے اور آپﷺ کی ختمیت پر کامل ایمان رکھے، پھر چاہے وہ سنی ہو ،۔ دیوبندی ہو یا اہلحدیث ہو
    2 hrs · Like · 25

  • Asma Khan
    چلیں جو بھی ہیں، میرا دعوی ہے اگر آج کے مناظرہ میں آپ مجھے شکست دے دیں تو میں ابھی اسی مناظرہ میں آپ کا مزہب آپ کا مسلک قبول کروں گی، پر اگر نہ دے سکے تو آپ کو اسی مناظرہ میں میری جماعت قبول کرنی ہوگی
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    مجھے منظور ہے، تمام مناظرہ پڑھنے والے دوست گواہ ہوجائیں، اگر یہ عورت آج مجھے شکست دےدے تو میں آج سے مرزائی اور اگر یہ ہار جائے تو مرزائیت پر لعنت
    2 hrs · Like · 16

  • Ghulam Nabi Noori
    آو سب سے پہلے کس موضوع کو لو گی، تم موضوع لو میں رد کرتا جاتا ہوں
    2 hrs · Like · 10

  • Hafiz Bilal

    2 hrs · Like · 1

  • Asma Khan
    آپ موضوع لیں، انشاہ اللہ میں سمجھوں گی
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے سیدنا مہدی یا سیدنا مسیح کے بارے میں کیا فرمایا ہے، اور مرزا قادیانی ان علامات و معیار پر پورا اترتا ہے،
    2 hrs · Like · 10

  • Ghulam Nabi Noori
    2 hrs · Like · 6
  • Syed Sammar Abbas Jaffary بھائی تھوڑی دیر انتظار کیجئے ، آج اس کو اپنی مرضی کا موضوع لینے دیں

  • Asma Khan
    ہمیں وفات مسیح پر گفتگو کرنی چاہیے ، اگر مسیح کی حیات ثابت ہوجائے تو مرزا صاحب کے تمام دعاوی جھوٹے،
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    نبی اکرم ﷺ نے سیدنا مہدی ومسیح کی جو علامات بتائی ہیں وہ مرزا قادیانی مین دکھا دیں ، حیات عیسی سمیت ساری بحث مکمل ہوجائے
    گی، مرزا قادیانی کو ان نشانیوں کی رو ست سچا بتا دیں،
    2 hrs · Like · 15

  • Asma Khan
    ، آ پ مرزا صاحب کو کس حثیت سے جانچنا چاہتے ہیں،۔
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    نام زات، شخصیت ، اور دعاوی ان چار حثیتوں سے ، پہلے مہدی کی علامات لو لیں
    اور یہی مناظرہ پہلے بھی تم سے ہوچکا ہے دوبارہ سے دہران ےکا کیا مطلب ہے
    2 hrs · Like · 14

  • Asma Khan
    پہلے حیات مسیح پر بحث کریں،
    اس دن آپ سے اچھی طرح بات نہیں ہوپائی تو آپ نے کہا کہ میں ہار گئی ہوں اسی لیے دوبارہ بات چھیڑ دی
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    چلو جی ٹھیک ہے ہم تو ہر وقت اپنے نبی ﷺ کی شان مبارکہ کے مناظروں کے لیے تیار ہیں،
    2 hrs · Like · 9

  • Ghulam Nabi Noori
    مرزا قادیانی کے دعاوی مہدی اور مسیح کے ہیں، منصب کے اعتبار سے پہلی سٹیج مہدی علیہ الرضوان کی ہے، سیدنا عیسی تو ان سے بلند وبالا ہیں
    اس لیے مہدی کی علامات جو رحمت دو عالم ﷺ نے بیان فرمائیں ہیں ان کو احادیث کی روشنی میںدیکھ لیتے ہیں، پھر مرزا قادیانی میں وہ علامات دیکھیں گے، کہ ا اس
    میں پائی جاتیں ہیں؟ اس وقت حیات عیسی پر بھی بحث ہوجائے گی،
    2 hrs · Like · 5

  • Asim Munir
    بیبی مسئلہ تو مرزے کے نبی ہونے کا ہے مسیح تو ضمنی بحث ہے
    2 hrs · Like · 1

  • Asim Munir
    نہیں غلام بھائ یہ موضوع نہیں بنتا
    2 hrs · Like · 1

  • Asma Khan
    آپ حیات عیسی پر بحث کا آغاز کریں
    2 hrs · Like

  • Asim Munir
    مرزا نبی تھا یا نہیں .اگر یہ ثابت ہو جائے تو بات ہیختم
    2 hrs · Like · 1

  • Ghulam Nabi NooriAsim Munir bhai thori dair wait, abhi ye murabi apna mozoo change kar le gi
    2 hrs · Like · 3

  • Ghulam Nabi Noori
    مجھے عاصمہ صاحبہ کی تسلی کروانی ہے کیونکہ وہ اسلام میں داخل ہونا چاہتی ہیں
    2 hrs · Like · 9

  • Asim Munir
    اور بحث سے پہلے قواعد و ضوابط طے کریں
    2 hrs · Like · 1

  • Said MuhammedAsim Munir pleas wait
    2 hrs · Like · 1

  • Asma Khan
    بالکل ٹھیک ہے غلام نبی صاحب
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    ، آپ لکھ دیں کہ نبی اکرم ﷺ نے سیدنا مہدی کی جو نشانیاں بیان فرمائیں ہیں وہ مرزا قادیانی میں نہیں پائی جاتیں، تو پھر ابھی حیات عیسی پر بھی گفتگو کا آغاز ہوجائے گا۔
    2 hrs · Like · 8

  • Asma Khan
    مرزاصاحب مہدی ہے، ان میں علامات پائی جاتی ہیں، میں کیوں انکار کروں، ؟
    2 hrs · Like

  • Asim Munir
    اللہ کی قسم غلام بھائی مجھے ذرا بھی شک نہیں کہ ہہ اس موضوع پر جیت سکتی ہے لیکن یہ موضوع ضمنی ہے اصل مو ضوع تو مرزا کی نبوت ہے
    2 hrs · Like · 5

  • Babar Shahzadhm mirza ko baghair daleel k lanti manty hien kiun keh Rasool e Paak (S.A.W) k baad koi Nabi ni
    2 hrs · Edited · Like · 7

  • Ghulam Nabi NooriAsim MunirBabar Shahzad بھائی ،پلیز درمیان مین کسی قسم کا کوئی بھی کمنٹ مت کیجئے
    2 hrs · Like · 6

  • Ghulam Nabi Noori
    عاصمیہ خان تمہاری اس بات کا جواب میں پہلے دے چکا ہون،
    اب پھر کاپی کر کے یہاں لگانے لگا ہوں
    2 hrs · Like · 3
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

اچھا پھر مین احادیث کی روشنی میں علامات مہدی بیان کرتا ہوں،
بسم اللہ الرحمن الرحیم ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضہ اللہ سے روائیت ہے کہ
عن عبداللہ عن النبی ﷺقال لو لم یق من الدنیا الا ایوم یطول اللہ زالک الیوم حتی یعث اللہ فیہ رجل منی او من اھل بہتی اسمہ اسمی واسم ابیہ ابی یملاۃ الارض فسطاوعدلا
کما ملٗت ظلما وجورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الخ ، ابو داود جلد صفحہ باب ازکر المہدی ، اسی روائت کو امام ترمذی نے ترمذی شریف جلد صفحہ باب ماجافی المہدی
میں بھی زکر فرمایا ہے اس کے علاوہ یہی روائت متعددکتب احادیث میں مذکورہ ہے ، اس کا ترجمہ یہ ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا
کہ ایک دن بھی باقی رہ جائے گا تب بھی اللہ اس دن کو لمبا فرما دیں گے، (یعنی یقینی ہے کہ قیامت سے پہلے ہوگا)کہ اللہ تعالی ایک شخص کو بھجے گا ، جو میری آل میں سے ہوگا
اس کانام میرے نام پر (یعنی محمد )ہوگا، اس کے والد کا نام میرے والد کے نام (عبداللہ ) پر ہوگا، وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا، اس سے قبل وہ ظلم و ستم سے بھری ہوگی،
(2) ابو داود کے اسی صفحہ پر ہے کہ ( عن ام سملتہ قالت سمت رسول اللہ ﷺ یقول المہدی من عترتی من ولدفاطمہ ۔۔۔۔۔الخ ) ام المومنیین حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ سے میں نے سنا ہے کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مہدی میری عترت یعنی فاطمہ کی اولاد سے ہوں گے،
(3)۔۔۔ ابو داود کے اسی صفحہ پر حضرت ام سلمہ سے روائت ہے کہ مدینہ منورہ میں ایک خلیفہ کی وفات پر جانشینی کے مسلہ پر اختلاف ہوگا تو مہدی مدینہ سے مکہ مکرمہ آجائیں گے ،
اہل مکہ ان کی بیعت کریں گے، رکن ایمانی و حجر اسود کے مقام پر ان کے ہاتھ پر بعیت ہوگی، ان کے پاس شام و عراق سے ابدال مقام ابراہیم کے پاس آکر بعیت کریں گے،
معتدد کتب حدیث سے میں نے صرف ابو داود شریف کی یہ چند روائیتیں آپ کے سامنے لکھی ہیں ، یہ کتا ب ابوداود شریف مرزا کی پیدائش سے بھی پہلے لکھی گئی تھی،
ظاہر ہے نبی اکرم ﷺ نے اگر حضرت مہدی کی ٓمد کا تذکرہ فرمایا تو اس کی علامات بھی بیان کی ، چنائچہ ان رویات سے جو ابھی ابوداود شریف سے میں نے بمع ترجمعہ لکھی ہیں،
ترجمعہ غلط ہو تو مجھے ٹوک دیں، اگر روایت نہ ہو تو مجھے روک دیں، ، ان روایات سے ثابت ہوا کہ، ،سیدنا مہدی کا نام محمد ہوگا، سیدنا مہدی کے والد کا نام عبداللہ ہوگا، ، مہدی نبی اکرم ﷺ کی اہلبیت مین سے ہوں گے، فاطمتہ الزہرا کی نسل میں سے ہوں گے، ،، مدینہ میں پیدا ہوں گے، مکہ مکرمہ تشریف لائیں گے، یہ پانچ بنیادی علامات آپ مرزا قادیانی
میں دیکھا دیں ۔ تاکہ حیات عیسی پر گفتگو کا آغاز ہوسکے،
2 hrs · Like · 1


  • Asim Munir
    جی ٹھیک ہے
    2 hrs · Like · 1

  • Asma Khan
    ، دیکھیں آپ نے ابو داود کھو ل کر روایات پڑھیں، ان کا ترجمعہ کیا لیکن صرف یہی حضرت مہدی کی علامات ہیں، حضرت مہدی کی بہت ساری علامات ہیں ، پھر ان میں بھی اختلاف ہے، ان کو لیں گے تو وقت بہت لگے گا۔ اسی لیے حیات مسیح پر بحث کریں،
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    میں ان تمام علامات مہدی کو جو احادیث صحیحہ میں بیان کر دی گئی ہیں ان کو مانتا ہوں ، اگر ان میں آپ کے نزدیک اختلاف ہے تو محدثین نے اس کی تطبیق دی ہے،
    آپ میری باتوں کا جواب دیں ، پھر اختلاف رویات بیان کریں، مٰں تطبیق بیان کروں گا، ابھی فیصلہ ہوجائے گا،
    2 hrs · Like · 13

  • Asma Khan
    ۔ آپ لکھ دیں کہ مہدی کی علامات مین کوئی اختلاف نہیں ، میں ابھی اختلاف بتاتتی ہوں،
    2 hrs · Like

  • Khalil Raja...?
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    ۔، الحمد اللہ ہم نتیجہ کی طرف بڑھ رہے ہیں ، مجھے خوشی ہے کہ میرے ساتھ مناظرہ خواہ عاصمہ صاحبہ نتیجہ خیز مجھے سے مطالبہ کر رہی ہیں، ، لکھوا لین جناب مین لکھنے کے لیے تیار ہوں،
    یہ لیں میں لکھ رہا ہوں، ۔۔۔۔۔۔بسم اللہ الرحمن الرحیم ،۔
    تمام احادیث میں حضرت مہدی کے نام پر کوئی اختلاف نہیں ، تمام احادیث پر متفق ہیں کہ حضرت مہدی کا نام محمد ہوگا، کوئی ایک روائیت اس کے خلا ف ہے تو میرے دوست قادیانی برائے کرم مجھے بتائیں، میں بڑے ادب سے درخواست کرتا ہوں کہ قیامت تک ایک روائت ایسی نہیں بتا سکتے ، نہ صحح نؤ، نہ غلط ، جس میں مہدی کا نام محمد کے علاوہ کوئی اور ہو، حضرت مہدی آل محمد اہلبیت سے ہوں گے، ان کے والد کا نام عبداللہ ہوگا، میرے قادیانی دوست ک اگر اس پر کوئی اعتراض ہے تو وی روائت بیان کرے،
    اب میرا سوال ہے میرے مرزائی دوست سے کہ وہ بتائیں کہ کیا جو نشانیاں نبی اکرم ﷺ نے مہدی میں بیان کی ہیں، کیا وہ مرزا قادیانی میں پائی جاتی ہیں ،
    ۱۔مہدی کا نام نبی اکرمﷺ کے فرمان کے مطابق محمد ہوگا،۔ کیا مرزا قادیانی کا نام یہ تھا؟
    ۲۔ مہدی کے والد کا نام عبداللہ ہوگا، کیا مرزا قادیانی کے والدکانام عبداللہ تھا؟
    ۳،مہدی کی زات سادات ہوگی، کیا مرزا قادیانی کی نسل مغل نہیں تھی؟
    ۴، مہدی مدینہ سے مکہ آئیں گے ، کیا مرزا مدینہ طیبہ میں پیدا ہوا تھاَ؟
    ۵۔ مہدی مکہ مکرمہ آئیں گے ، کیا مرزا قادیانی مکہ مکرمہ گیا تھا؟
    محترم قارئین جو اس وقت مناظرہ پڑھ رہے ہیں، ان کے سامنے میں یہ ۵ نکات دیتا ہوں، ان پانچ سوالوں کوعاصمہ صاحبہ حل فرما دیں، تاکہ ہم حیات مسیح پر گفتگو کر سکیں
    2 hrs · Like · 19

  • Asma Khan
    دیکھیں جی میں نے ابتدا مین بتا دیا تھا کہ حیات مسیح پر گفتگو ہوگی، آپ مہدی کو لے کر آ گئے، آپ حیات مسیح پر گفتگو کریں ورنہ میں جاتی ہوں، بنیادی بحث تو آپ کرتے ہی نہیں
    2 hrs · Like

  • Hafiz Muhammad FarooqAllaaaaah Ho Akbar
    MA Shaa Allah Ghulam Nabi Noori, bhai
    2 hrs · Like · 4

  • Ghulam Nabi Noori
    ، دیکھئے اس وقت تک کی بحث تک ہم معاملہ کی تہہ تک پہنچ گئے ۔ نتیجہ کیا ہے؟ ہمارے پڑھنے والے مسلمان اور مرزائی حضرات نتیجہ نکال لیں گے، میں عاصمہ سے گزارش کرتا ہوں کہ حیات مسیح پر ابھی اپنی گفتگو کا آغاز کریں اور دلائل دیں، میں انشاہ اللہ جواب دوں گا،
    2 hrs · Like · 15

  • Asma Khan
    سنئیے جی قرآنی آیت، ماالمسیح ابن مریم الارسولا قد خلت من قبلہ الرسل (المائد ، ٓئیت نمبر ۵۷،) کہ مسیح سے پہلے کے تمام رسول فوت ہوگئے ، یہی آیت نبی اکرم ﷺ پر اتری کہ وماالارسولا قدخلت من قبلہ الرسل۔ (آل عمران ۔ آیت نمبر ، ۱۴۴) کہ نبی اکرم ﷺ سے پہلے کے رسول فوت ہوگئے، میں پوچھتی ہوں بلکہ دعوی سے کہتی ہوں کہ آپ انکار نہیں کرسکیں گے کیا حضرت عیسی نبی اکرم ﷺ سے پہلے کے رسول نہ تھے، ؟ کریں انکار، قیامت تک نہیں کرسکیں گے، لہذا جب یہ ثابت ہوگیا کہ مسیح پہلے کے رسول ہیں تو وہ بھی
    فوت ہوگئے ہیں، جناب میں دیکھتی ہوں کہ نوری صاحب اس کا کیا جواب دیتے ہیں، ؟
    2 hrs · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    ۔ محترمہ میرے کچھ کہنے سے پہلے آپ فرما دیں کہ از روئے لغت خلت کا معنی وفات ہے؟ کسی لغت یا کسی مجدد کے قول سے ،؟ میرا یہ دعوی ہے کہ آج تک کسی مستند متفقہ مفسر نے یا تمہارے کسی مسلمہ مجدد نے اس آیت کا یہ معنی نہیں کیا جو آپ نے کیا ہے،
    2 hrs · Like · 14

  • Asma Khan
    ، لغت اور مجددین ومفسرین کی بات نہ کریں، میری بات کا جواب دیں،
    2 hrs · Like

  • Mian MianChlo pata chl jata h
    1 hr · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    یہی تو آپ کی بات کا جواب ہے، کہ اگر قدخلت کا معنی وفات ہے تو کسی مفسر یا مجدد جو مرزا قادیانی سے پہلے کے تھے ، کسی نے اس آیت سے وفات مسیح پر استدلال کیا ہے تو آپ نام پیش کریں، ، اس کی عبارت پڑھیں، ورنہ میں ترجمہ کرکے اپنے ترجمہ کی صداقت پر مفسرین ومجددین نہیں بلکہ قادیانیوں کی شہادات پیش کروں گا، کسی ایک مفسر ومجدد کا قول پیش کردیں، کہ انھوں نے اس آئیت کا یہی ترجمہ کیا ہو جو آپ نے کیا ہے؟ آپ نہ پیش کرسکی تو میں پیش کروں گا اور اس پر دلائل بھی دوں گا،
    1 hr · Like · 12

  • Asma Khan
    ، نوری صاحب ! مجدد مفسر ، لغت کی بات کرتے ہیں ، میں قرآن پیش کرتی ہوں ، میری بات کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟؟
    1 hr · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر


  • Ghulam Nabi Noori
    عاصمہ صاحبہ آپ جذباتی نہ ہوں ، میرا سوال ہے کہ جو آپ نے ترجمہ کیا ہے وہ آج تک کسی متفقہ مفسر ، مجدد نے نہیں کیا۔ اگر ہاں تو آپ تسلیم کریں کہ اس ترجمہ پر پوری امت میں سے آپ کے ساتھ ایک قابل زکر آدمی بھی نہیں، آکر قرآن آج نہیں اترا، بلکہ چودہ سو سال قبل اترا ہے، جو چودہ سو سال سے امت نے اس کا ترجمہ سمجھا وہ بتا دیں، میں،مان جاوں گا ، میں قارئین سے کہتا ہوں کہ میری بات معقول ہے توعاصمہ صاحبہ سے میرا مطالبہ منوائیں کہ وہ اپنے استدلال میں کوئی شہادت پیش کریں، ورنہ صحیح ترجمہ میں پیش کرکے بیسوں شہادتیں پیش کرتا ہوں، میں یہی چاہتا ہوں کہ تمام ہمارے مناظرے کو پڑھنے والے معاملہ کی تہہ تک پہنچ جائیں،
    1 hr · Like · 11

  • Asma Khan
    ، نوری صاحب چکر نہ دیں، آپ یہ نہ کہیں کہ میرا ترجمہ غلط ہے، کسی مفسر یا مجدد کا ترجمہ تو ہم تب کریں کہ ہم ترجمہ نہ جانتے ہوں یا ہمیں لغت نہ آتی ہو،
    1 hr · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    بھائی غصہ نہ کرو، ہم سے پہلے چودہ سو سال کے وہ بزرگ ، مفسرومجدد لغت جانتے تھے، انھوں نے جو ترجمہ کیا ہے، اگر وہ آپ والا ہے تو جی بسم اللہ آپ پیش کریں، میں مانتا ہوں ، نہیں تو میری درخواست یہ ہے کہ آپ نے جو ترجمہ کیا ہے اس سے پوری امت میں سے کوئی ایک متفقہ مفسرومجدد آپ لوگوں کے ساتھ نہیں، یہ آپ کے گھر کا ترجمہ ہے۔خود تمہارا مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ چودہ سو سال سے امت کے پاس فہم قرآن بھی رہا ہے، (مفہوم ۔ ایام الصلح، صفہ نمبر ۵۵ ، مندرجہ روحانی خزائین جلد ۱۴ صفہ ۲۸۸ ، )
    اب میری درخواست ہے کہ امت نے آج تک اس آیت سے کیا سمجھا؟ اگر آپ کا ترجمہ صحیح ہے یہی امت نے سمجھا کہ اس آیت میں انھوں نے وفات مسیح لکھی ہے تو آپ وی پیش کریں، ،میں مان جاوں گا۔آپ پیش نہیں کرسکتی تو آپ کا ترجمہ غلط ہے، میں صحیح ترجمہ پیش کرتا ہوں، اس پر لغت مفسرین ومجددین پیش کرتا ہوں
    1 hr · Like · 9

  • Hafiz Muhammad FarooqAsma Khan, g , agar tarjuma bagair lugat aur tafseer k karna shuru kiya jaey to har koe apni marzi ka tarjuma kar k jo marzi matlab nikal le ga
    1 hr · Like · 9

  • Asma Khan
    مسیح موعود علیہ السلام غلام احمد قادیانی نے یہ کہاں لکھا ہے؟
    1 hr · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    آپ میری تردید کریں کہ یہ نہیں لکھا ہوا ، مین مرزا قادیانی کا حوالہ دیتا ہوں، آپ انکار کریں ، اگر انکار نہین کرتی تو میں پھر بھی مرزا قادیانی کا حوالہ دیتاہوں ، لیکن مرزا
    قادیانی کے حوالے کے بعد آپ پابند ہوں گی کہ چودہ سو سال سے امت کے فہم قرآن سے کوئی ایک شہادت اپنے ترجمہ کہ صحیح ہونے پر پیش کریں،
    1 hr · Like · 9

  • Asma Khan
    چلیں آپ اتنے مفسر بنتے ہیں تو آپ کریں ترجمہ، کیا ترجمہ کریں گے؟؟؟؟؟؟؟
    1 hr · Like

  • A Rahman Khan
    نوری صاحب کچھ دیر عاصمہ صاحبہ کومجھ سے بات کرنے دیں
    پلیز ون چانس
    1 hr · Like · 3

  • A Rahman Khan
    عاصمہ صاحبہ کیا اجازت ھے
    1 hr · Like · 1

  • Muhammad Touqeer QasmiAsma Khan.ya.Quran ka mamla ha ar is ka tarjuma wohi qabol ho ga Jo sadion sy mafasren krty.chaly a rahy hain is ki tafser ar tashreh bhi tum sabit kro ky tmhary is lafz ka is sy phly kis alim ya mufasir NY ASA MATLAB ya tafsir ki jis sy tumhara mokif sabit hota ha
    1 hr · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    بھائی ہماری بات مکمل ہو جاتے پھر آپ کر لیجے گا
    1 hr · Like · 5

  • Ghulam Nabi Noori
    عاصمہ صاحبیہ یمین ایک سٹوڈنٹ ہوں اور آپ فاضل ہیں، آپ تنگ کیوں آگئے، لیجے ، خلا۔۔۔خلوا۔۔۔خلت، ، اس کا تمام لغت والوں نے ترجمہ کیا مضا مضوا، گزرگیا،
    ایک جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ چلے جانا، گزر جانا، مضت ، خلت کا معنی ہے، اب ترجمہ کریں کہ سیدنا مسیح یا نبی اکرم ﷺ سے پہلے رسول گزر گئے ، اس جگہ کو چھوڑ گئے، یہ جہاں چھوڑ گئے،
    کوئی موت سے، کوئی رفع سے ، اس جہاں سے گزر گئے، اور اگر موت ترجمہ کرو گے تو قرآن کی آیت ، وازاخلوالیٰ شیاطینھم (البقرتہ ۱۴) کیا ترجمہ کرو گے،؟ وقد خلت سنتہ الاولین(الحجر ۱۳) اب اس کا کیا ترجمہ کرو گے؟؟ کیا پہلی تمام شریعتیں مرگئیںَ؟ یا منسوخ ہوگئین؟ وہ گزرگئیں یا فوت ہوگئیں؟ وہ شریعتیں آج بھی موجود ہیں پر منسوخ ہیں، اگر فوت ہوگئیں ہوتیں ترجمہ بنتا تو وہ آج دنیا میں نہ ہوتیں، ان کا موجود ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ خلت کا معنی موت نہیں، نطلہ مضت ہے ، گزرگئئیں، منسوخ شدہ ہوگئیں،
    اب میرا دعوی ہے کہ چودہ سو سال سے اب تک تمام مفسرین ومجددین نے میرے والا ترجمہ کیا ہے، آپ کے ساتھ کوئی ایک مفسر یا مجدد نہیں جبکہ میرے ساتھ پوری امت ہے،
    1 hr · Like · 18

  • Aamir Hamza Aamirok Ghulam Nabi Noori Mujhay yaqeen ha Fatha Ap ka Muqadar ho Gee
    1 hr · Like · 3

  • Asma Khan
    کھودا پہاڑ نکلا چوہا، ۔ گزرگئے کا معنی مرگئے نہیں؟؟؟
    1 hr · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    اچھا چلیں میں کہتا ہوں کہ ابھی دو آدمی گلی سے گزرے ، تو کیا اس کا مطلب یہ ہوگا کہ وہ مرگئے؟؟؟
    1 hr · Like · 14

  • A Rahman Khan
    خیر
    یہ نہ تھی ھماری قسمت---
    1 hr · Like · 1

  • Imran Khan
    عاصمہ خان بات کو ماننے کے لیے دلیل چاہیے اور اپ کو نوری بھائی مکمل دلیل دے رہے ہیں خدا کے لیے اپنی آخرت بچا لو آنکھیں کھولو اور حق کو پہچان لو
    1 hr · Like · 5

  • Asma Khan
    اچھا چلیں ٹھیک ہے مان لیا کہ اس کا مطلب ہے گزر گئے، لیکن پوری آیت دیکھیں، ۔افامن ماتا اوقتل ! یہ آیت بتا رہی ہے کہ خلت دو صورتوں میں بند ہے ، یا موت یا قتل؟
    1 hr · Like · 1

  • Ghulam Nabi Noori
    ۔تو عاصمہ صاحبہ میں نے جو آیت پڑھی ہے وازا خلو الیٰ شیاطینھم ، (البقرتہ ۱۴) اگر خلت دو معنوں میں بند ہے تو پھر موت و قتل کونسی صورت ازا خلوالیٰ شیاطینھم میں ہے؟؟
    1 hr · Like · 10

  • Asma Khan
    ، چلیں چھوڑیں اس آیت کو ، میں ایک آیت اور پیش کرتی ہوں ، وفات مسیح کی
    1 hr · Like

  • Ghulam Nabi Noori
    مجھے کوئی اعتراض نہیں ، آپ دو آیات پیش کریں، آج میں آپ کو نہیں روکوں گا پر آپ تسلیم کیجیے کہ قدخلت والی آیت سے آپ وفات مسیح ثابت نہیں کرپائی
    1 hr · Like · 12

  • Syed Sammar Abbas Jaffary
    اس پر تو بحث مکمل کر لو جہاں سے مار پڑتی ہے بهاگ جاتی ہو
    1 hr · Like · 7

  • Asma Khan
    جی میں تسلیم کرتی ہوں اس سے میرا موقعف ثابت نہیں ہوا
    1 hr · Like · 10

  • Ghulam Nabi Noori
    سبحان اللہ ، تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ عاصمہ صاحہ کے اس کمنٹ کو اپنے پاس سیو کریں،۔ جلدی کیجئیے آج پہللی بات کسی مرزائی نے اپنی شکست تسلیم کی ہے
    1 hr · Like · 14

  • Aamir Hamza Aamirok i take screen shot
    1 hr · Like

  • Asma Khan
    دیکھیں نوری بھائی میں ضد نہیں کر رہی صرف حق کو سمجھنے کی کوشش میں ہوں، پلیز اس طرح کے طنزیہ کمنٹ مت کیجئے
    1 hr · Like · 9

  • Naseer Akhtar MalikSubhan Allah man gai apni shakist
    1 hr · Like · 3

  • Ghulam Nabi Noori
    چلیں جی وفات مسیح پر دوسری آیت پیش کریں۔
    1 hr · Like · 6

  • Imran Khan
    عاصمہ خان ماشاءاللہ آپ حق کی طرف آ رہی ہیں انشاءاللہ آپ اگر حق پر آ گئی تو کوی بھی اپ پر طنز نہیں کریگا
    1 hr · Like · 9

  • A Rahman Khan
    عاصمہ صاحبہ مبارک ھو کہ آپکو کچھ کچھ سمجھ آئی
    1 hr · Like · 5

  • Naseer Akhtar MalikNori BHAI Allah pak apki madad farmaey
    1 hr · Like · 6

  • Ghulam Nabi Noori
    تمام بھائیوں سے گزارش ہے کمنٹ مت کیجئے ابھی مناظرہ جاری ہے،
    عاصمہ دوسری آیت پیش کرو
    1 hr · Like · 6
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
  • Syed Mohammed Ali ArifSeemi Azeem
  • 1 hr · Like · 2

  • Imran Khan
    عاصمہ خان مناظرہ ایک رستہ ہے اپکو حق پر لانے کا اگر آپ ہار گئی تو یہ اپ کی ہار نہیں اپ کی ارو ہم سب مسلمانوں کی جیت ھوگی
    1 hr · Like · 6

  • Asma Khan
    قرآن میں ہے کہ ( اللہ یصطفی من الملکتہ ورسلا ومن الناس )
    یہ اللہ کی شان ہے فرشتوں اور انسانوں سے رسول بناتا ہے،
    اس میںیصطفی مضارع کا صیغہ ہے جو حال اور استقبال کے لیے آتا ہے، معلوم ہوا کہ حضور ﷺ کے بعد بھی اللہ نبی بناتا رہے گا
    1 hr · Like · 2

  • Ghulam Nabi Noori
    محترمہ آپ سے وفات مسیح پر بات نہیں ہوئی تو آپ نے رسالت کا زکر چھیڑ لیا، تو سنیے میں مناظرہ کے احتتام پر آپ کو حیات مسیح علیہ السلام کے بارے میں ایک مفصل جواب دوں گا ، ابھی اس آیت کا جواب لے لیں
    1 hr · Like · 11

  • A Rahman Khan
    ھماری آپکی نہیں حق کی جیت ھوگی
    1 hr · Like · 3

  • A Rahman Khan
    عاصمہ صاحبہ بہک رہی ھیں اس آیت کا وفات مسیح سے کیا تعلق
    1 hr · Like · 3

  • Fahad ZiaSab chup rahain plz , Ghulam Nabi Noori Bhai ko boLnay dain
    1 hr · Edited · Like · 7

  • Ghulam Nabi Noori
    اس آیت میں مرزا کی امت کی موت کا پیغام ہے، کہ اللہ کی شان ہے جو نبوت عطا فرماتا ہے، اور رسالت ونبوت ایسی چیز نہیں جو مرزا اپنے منہ خود بن بیٹھے،
    عربی اسظلاح میں فعل فاعل سے مقدم ہوتا ہے، کاش عربی جانتی تو ایسی جہالت نہ دکھاتیں،
    اور مضارع حال اور اسقبال کے لیے آتا ہے، مگر ییااں پر دو مین سے حال کے لیے استمال ہو ہے مستقبل کے لیے نہیں،
    لفظ با کئی معنوں میں استمعال ہوتا ہے،
    کبھی الحاق کبھی استعانت، کبھی تعلیل، مصابحت، تعدیہ ، قسم، اور کبھی زائد مگر کوئی جاہل بھی تمام الفاظ کو ایک ساتھ استمال نہیں کرسکتا،
    معلوم ہوا کہ اللہ ہی چنتا ہے اور یہ اسی کا خاصہ ہے اور اللہ نے ہمارے نبی ﷺ پر نبوت کا سلسلہ بند کردیا تو اس کا منکر کافر ہو
    1 hr · Like · 14

  • Asma Khan
    مگر خاتم کا معنی تو زینت ہے، ختم اور بند کرنے کے نہیںہیں
    1 hr · Like · 1

  • Imran Khan
    عاصمہ خان کہاں چلی گئی آپ
    1 hr · Like · 4

  • Ghulam Nabi Noori
    کسی ایک عربی لغت سے دکھاو کہ خاتم کے معنی بند کرنے کے نہیں؟
    ورنہ میں دکھاتا ہوں عربی لغت، القاموس، صفحہ 65 ، مصباح المغیر، صفحہ 80 خاتم کا معنی بند کرنا اور بند کرنے والے کو خاتم کہتے ہیں
    1 hr · Unlike · 12

  • Asma Khan
    مگر ختم نبوت ﷺ کو تو ہم بھی مانتے ہیں
    1 hr · Like · 1

  • Ghulam Nabi Noori
    استغفر اللہ، دنیا میں اس سے بڑا اور کیا جھوٹ ہوگا کہ دو زبانیں رکھتے ہو، ایک طرف جب پھنس جاو تو کہتے ہو مانتے ہین اور دوسری طرف تحریف کرکے منکر ہو جاتے ہو، اگر واقعی ہی سچے ہو تو ڈالو مرزا پر لعنت
    1 hr · Unlike · 14

  • Asma Khan
    حدیث میں ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ اگر میرا بیٹا ابراہیم زندہ ہوتا تو وہ ضرور ایک سچا نبی ہوتا،۔ تو معلوم ہوا کہ نبوت جاری ہے پر موت کی وجہ سے نبی نہ بن سکا
    1 hr · Like · 2

  • Ghulam Nabi Noori
    تمہارے پاس قرآںی دلائل ختم ہوگئے تو حدیث کی طرف آگئی، مگر پناہ یہاں بھی نہیں ملے گی، یہ حدیث موضوع ہے جس کو سترہ محدثین نے روای جھوٹا لکھا ہے، حوالہ کتاب تہذہب التہذیب جلد 1 صفحہ 140
    1 hr · Like · 10

  • Asma Khan
    مگر اس کی تیس روائتیں ہیں جن میں مرفوع حدیث بھی ہے
    1 hr · Like · 1

  • Ghulam Nabi Noori

    اگر تم یا دنیا کا کوئی بھی مرزائی اس حدیث کو مرفوع ثابت کردے تو میں دس لاکھ روپے انعام دینے کے لیے تیار ہوں اور ساتھ تمہارا مذہب اختیار کروں گا، آو میدان مین
    1 hr · Unlike · 13

  • Mohammad Abu Bakar Saddique

    اور ذرہ اسی حدیث پہ غور کر لیں تو صاف پتا چلتا ہے کہ نبوت بند ہے ۔۔۔
    یعنی حدیث میں یہ ہے کہ "اگر ابراہیم زندہ ہوتے تو"
    اب چونکہ نبوت کسی کو نہین ملنی نبوت کا دروازہ بند ہو گیا ہے تو اسی لیے اللہ پاک نے ابراہیم کو وفات دے دی تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ نبوت جاری ہے ۔ مگر عجیب بات ہے کہ اسی حدیث سے قادیانی نبوت کا جاری ہونا ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
    1 hr · Like · 8

  • Hafiz Muhammad Farooq
    یہ حدیث پوری بیان بهی نہیں کی گئ، اس حدیث کے آخری الفاظ ہیں " لا نبی بعدی"
    58 mins · Like · 1

  • Asma Khan
    حدیث میں ہے کہ میں اللہ کے نزدیک خاتم النبین تھا، جب حضرت آدم علیہ السلام مٹی اور پانی کے درمیان تھے ، تو ایک لاکھ سے زائد نبی تشریف لائے ، اب اگر کوئی آجائے تو ختم نبوت میں کوئی فرق نہیں ہوسکتا
    56 mins · Like

  • Mohammad Abu Bakar Saddique

    قادیانی اجرائے نبوت پر بات کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے (مختصر مگر جامع تحریر ، تمام مسلمان مناظر اس تحریر کو ضرور پڑھیں)۔
    پہلی بات: اس موضوع پر بات وہ کرے جو کسی آنے والے مدعی نبوت کو ماننے کے لیے تیار ہو اور مرزائی مرزا قادیانی کے بعد کسی مدعی نبوت کو ماننے کے لیے تیار نہیں،
    دوسری بات: وہ یہ کہ جس کو یہ نبی مانتے ہیں (مرزاقادیانی) اس کی طرف نسبت بھی پسند نہیں کرتے مرزا قادیانی کو مسیح مانتے ہیں مگر اپنے ناموں کے ساتھ نہ مسیح کا لفظ پسند کرتے ہیں نہ مسیحی کا۔
    اب جو مرزائی اجرائے نبوت پر بات کرنا چاہے وہ ایک تو اپنے نام کے ساتھ مسیح یا مسیحی کا لفظ لکھے۔ مثلا اگر نام قاضی نذیر ہے تو یوں لکھے قاضی نذیر مسیح یا قاضی نذیر مسیحی۔ ورنہ وہ لکھ دے کہ منشی قادیانی دعوی مسیحیت میں جھوٹا تھا دوسرے وہ خود لکھ کر دے اور اپنے خلیفہ سے گواہوں کے دستخطوں کے ساتھ یہ لکھواکردےکہ اگر اس زمانے میں کوئی مدعی نبوت آجائے تو ان کا خلیفہ اپنی خلافت چھوڑ کر اس مدعی کی بیعت کر لے گا۔ اس پر خلیفہ کے خط یوں ہوں ۔ مرزا مسرور مسیح یا مرزا مسرور مسیحی۔
    55 mins · Like · 5

  • Ghulam Nabi Noori

    ابوبکر بھائی آج اس کو بولنے دیں میں اس کا علاج کرت اہوں پلیز درمیان مٰن بات مت کیجئے گا
    55 mins · Unlike · 6

  • Mohammad Abu Bakar Saddique

    محترمہ Asma Khan صاحبہ پہلے والی حدیث جو آپ نے پیش کی ہے اس کے متعلق ذہن میں بات آ گئی آپ کے؟؟
    55 mins · Like · 3

  • Ghulam Nabi Noori

    عاصمہ عقل نام کی بھی کوئی شیز ہوتی ہے، ایسی حدیث دانی پر تو گدھے بھی روتے ہوں گے،۔
    اس حدیث میں اللہ کے ہاں فیصلہ ہوچکا تھا کہ حضور ﷺ آخری ہوں گے ان کے بعد نبوت ختم ہے، تم تو وہ دلیل پیش کرو جس میں نبی اکرم ﷺ کے بعد کوئی کسی کو نبوت مل سکتی ہو؟؟؟؟
    53 mins · Unlike · 6

  • Mohammad Abu Bakar Saddique

    اوکے بھائی جی جیسے آپ کا حکم ۔۔۔ بس میرا آخری کمنٹ ہے ۔۔۔ محترمہ Asma Khan صاحبہ آپ نے چیلنج تو بہت کیا تھا کہ کوئی مولوی آکر مناظرہ کر لے ۔ مگر آپ نے وہاں سے راہ فرار اختیار کر لی تھی ۔۔۔ اب پھر آپ کا منتظر ہوں کہ کب آپ مجھ سے مناظرہ کرتی ہیں اسی کلمہ والی بات پہ۔ 7 گھنٹے ہو گئے ہیں پوسٹ کیا ہے میں نے اس پوسٹ کو ۔ مگر آپ نے ایک بھی کمنٹ شاید اس پہ نہیں کیا۔۔۔
    https://www.facebook.com/groups/qadiyanifunny/permalink/472925252886347/

    Mohammad Abu Bakar Saddiqueقادیانی مناظرہ فن
    میری قادیانی مربیہ Asma Khan سے کچھ بات چیت ہوئی تھی کلمہ کے متعلق ۔۔۔ جس میں میں نے ایک حوالہ دیا تھا جس میں یہ تھا کہ قادیانی جماعت کلمہ میں محمدُ الرسول اللہ...

    See More
    53 mins · Like · 7 · Remove Preview

  • Asma Khan

    تو پھر حضرت عیسی علیہ السلام تشریف لائیں گے قرب قیامت تو حضور ﷺ کے بعد ہی ہیں ، اس طرح کوئی اور نبی بھی آسکتا ہے
    52 mins · Like · 1

  • Mohammad Abu Bakar Saddique

    ھاھاھا ۔۔۔ Asma Khan صاحبہ نبوت کس کو پہلے ملی؟؟؟ حضرت عیسی علیہ السلام کو یا حضرت محمد ﷺ کو؟؟؟
    51 mins · Like · 3

  • Ghulam Nabi Noori

    سبحان اللہ، تو عاصمہ صاحبہ لا نبی بعدی کا مطلب یہ ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں، یہ مطلب نہیں کہ مجھ سے پہلے جو نبی ہوں ان کی نبوت ختم ہوجائے گی،
    50 mins · Unlike · 9

  • Ghulam Nabi Noori

    حضرت عیسی علیہ السلام کو جو نئی نبوت ملتی تو پھر سوچا جا سکتا تھا، اور وہ بھی نبی اکرم ﷺ کے بعد،
    اور پھر تم نے بھی حضرت عیسی علیہ السلام، کی حیات مان لی جب کہ تم وفات ثابت کرتی ہو، اور پھر معراج میں تمام انبیاء اکرام نے مجد اقصی میں تھے،۔ تو بتاو وہ سابقہ تھے یا حضور ﷺ کے بعد بنائے گئے تھے، ؟
    جب تم سابقہ مانتی ہو تو حضرت عیسی بھی سابقہ نبی تھے
    47 mins · Like · 7

  • Ali Saab
    Mohammad Abu Bakar Saddique please bech me na bolen... Ghulam Nabi Noori ko bolne deen.. Sukriya
    47 mins · Like · 1

  • Asma Khan

    چلیں نوری بھائی مجھے کچھ باتیں آپ کی بہت اچھی لگیں ہیں میں غور کرتی ہوں پر حدیث میں ہے خاتم الاولیا اور خاتم المہاجریں فرمایا جب اس وصیت کے بعد ہجرت اور وصیت ہوسکتی ہے تو نبوت بھی ہوسکتی ہے
    46 mins · Like · 2
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

  • Muhammad Touqeer QasmiGhulam Nabi Noori sab Mary comment kis NY delete kya hain bhi
    48 mins · Like

  • Fahad KhanSubhanAallah
    46 mins · Like

  • Mohammad Abu Bakar Saddique
    اسماء خان صاحبہ اول تو بات یہ ہے کہ آپ کو عربی کے صیغے وغیرہ نہیں آتے ۔۔۔ ٹھیک
    دوسری بات اگر میں صیغوں کی طرف آؤں گا تو آپکو شاید کچھ سمجھ نہ لگے ۔۔۔ اس لیے آپ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ خاتم المہاجرین والی پوری حدیث پیش کر دیں ۔
    46 mins · Like · 2

  • Aamir Hamza AamirAllah Ap ko Hadiat Dann AMEEN Asma Khan
    45 mins · Unlike · 1

  • Ghulam Nabi Noori
    عاصمہ صاحبہ عقل کا علاج کرواو۔ وصیت ور ہجرت کی قسمیں ہیں مگر نبوت کی قسم نہیں کہ بناتے رہو، اس سے بڑھ کر اور جہالت کیا ہوگی کہ ہجرت اور وصیت کو نبوت پر قیاس کرتی ہو، شرم کرو۔ اور پھر بھی نبوت کا اجرا ثابت نہیں ہوسکتا
    45 mins · Like · 7

  • Ghulam Nabi Noori
    عاسمہ خان کوئی اور سوال ہے تو پیش کرو ابھی میری بات بھی ہے سوالات کی
    43 mins · Like · 6

  • Ariyan Ahmad
    حضرت امام مالک ؒ کا عقیدہ

    مشہور و معروف بزرگ مالکی مسلک کے پیشوا حضرت امام مالک ؒ (90ھ تا179ھ)کے متعلق لکھا ہے:

    ’’ وَالْاَکْثرُ اَنَّ عِیْسٰی لَمْ یَمُتْ وَقَالَ مَالِکٌ مَاتَ ‘‘

    (مجمع بحار الانوارجلد اول صفحہ 286 از علامہ شیخ محمد طاہر زیر مادہ حکم مطبع لمنشی نول کشور)

    یعنی اکثر لوگ کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نہیں مرے لیکنحضرت امام مالکؒ کا قول ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں
    42 mins · Like

  • Asma Khan
    بھائی سب سے پہلے تو میں یہ بتانا چاہتی ہوں کہ میں کوئی مربی نہیں ہوں ابھی طالب علم ہوں، جتنا میرے پاس علم ہے میں اس حساب سے آپ کے ساتھ بات کر رہی ہوں، اسی وجہ سے گزارش ہے کہ مجھے اصل حقائق سے روشناس کروائیں بجائے تلخ کلامی
    42 mins · Unlike · 5

  • Jabran Jabir ShahNahi degi ab Asma Khan jawab uske last comments se ap samajh jao Ghulam Nabi Noori sahib
    42 mins · Like · 1

  • Mohammad Abu Bakar Saddique
    محترمہ Asma Khan صاحبہ اگر حدیث آپ کے پاس نہیں ہے تو مجھے بتا دیں میں پیش کر دیتا ہوں ۔۔۔ آپ کو اس لیے کہا ہے تاکہ آپ کو تسلی رہے
    42 mins · Like · 2

  • Ghulam Nabi Noori
    چلیں عاصمہ میں آپ کو کچھ سوالات کر سکتا ہوں؟
    41 mins · Like · 4

  • Asma Khan
    جی کیجئے ، پر لہجہ نرم رکھیے شکریہ
    40 mins · Like · 1

  • Fahad KhanAsma Khan sachai. Ko accept kro is m tm harogi nh blky is m tmhri jeet h yaqen kro mra iman h tmuhy bht sukon milyga.
    39 mins · Unlike · 4

  • Ghulam Nabi Noori
    اچھا پہلے یہ بتا دیں کہ کیا اب تک کی گفتگو سے آپ کی تسلی ہوگئی کہ اب نبی نہیں آسکتا اور نبی اکرم ﷺ ہر نبوت ختم ہو؟؟؟
    39 mins · Like · 6

  • Asma Khan
    جی میں تلسیم کرتی ہوں آپ اپنے دعوے پر پورے اترے ہیں آپ نے میرے سوالات کے مددل جواب دے کر میری تسلی کروائی ہے
    38 mins · Like · 4

  • Ghulam Nabi Noori
    سبحان الللہ، اب یہ بتائیں کہ آپ نے مرزا کی کتب کا مطالعہ کیا؟؟؟
    37 mins · Like · 6

  • Waheed Ahmmad
    کیا بات ہے جی آج تو ایک لجنہ کی بھی تسلی ہو گئی
    37 mins · Like · 4

  • Qari Azmat

    36 mins · Like · 3

  • Fahad KhanSubhanAllah
    36 mins · Like · 2

  • Aamir Hamza AamirMubarik hoo Ghulam Nabi Noori
    36 mins · Like · 2

  • Ghulam Nabi Noori
    جناب پچھلے 4 گھنٹوں سے لگاتار کوشش ہے
    36 mins · Like · 6

  • Ali Raza
    ماشااللہ
    35 mins · Like · 2

  • Mohammad Abu Bakar Saddique
    محترمہ Asma Khan صاحبہ آپ نے اگر مرزا صاحب کی کُتب کا خود مطالعہ کیا ہو تو ہمیں بات سمجھانے میں آسانی رہے گی۔
    35 mins · Like · 2

  • Fahad KhanGhulam Nabi Noori bhai kia bat khud b jeety Asma Khan ko b jeeta dia MashAllah
    33 mins · Like · 2

  • Mohammad Abu Bakar Saddique
    منتظر@Asma Khan
    30 mins · Like · 1

  • Ariyan Ahmad
    واماقول عائشۃ قولوا لرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ولاتقولوالانبی بعدہ فانھا تذہب الی نزول عیسٰی علیہ السلام ولیس ہذا من قولھاناقضا لقول النبی صلی اللہ علیہ وسلم لانبی بعدہ لانہ اراد’’لانبی بعدی‘‘ یمسخ ماجئت بہ کما کانت الانبیاء علیہم السلام تبعث بالنسخ وارادت ہی لا تقولوان المسیح لاینزل بعدہ۔

    اس کا مفہوم ہے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے جو یہ مروی ہے کہ آپ نے فرمایاکہ حضورعلیہ السلام کو خاتم النبیین کہو اور یوںنہ کہوکہ آپ علیہ السلام کے بعد کوئی نبی نہیں
    29 mins · Like · 1

  • Asma Khan

    ابوبکر بھائی میں نے کتب کا مطالعہ نہیں کیا اپنے عالموں سےچ جو سنا اسی پر عمل کر رہی ہوں
    29 mins · Like · 3

  • Ghulam Nabi Noori

    عاصمہ صاحبہ میں آپ کو مرزا کی کتب کی چند ایسی تحاریر پیش کرر ہا ہوں جن کو پڑھ کر آپ شائد اس پر لعنت ڈال دیں۔ ٹھڈے دل سے سوچیئے گا
    28 mins · Like · 5

  • Asma Khan

    جی بھائی غلام نبی منتظر ہوں
    26 mins · Like · 1

  • Mohammad Abu Bakar SaddiqueAriyan Ahmadصاحب غلط مطلب بیان کیا آپ رضی اللہ عنھما نے اس لحاظ سے فرمایا ہے کہ آپ ﷺ کو خاتم النبیین نہ کہو کیونکہ ان کے بعد عیسی علیہ السلام نے نازل ہونا ہے ۔۔۔ آپ نے صرف اپنے مطلب کی عبارت کا مفہوم بیان کیا ۔۔۔ پوری عبارت کا ترجعمہ لگاؤ
    23 mins · Like · 2

  • Ghulam Nabi Noori

    یہ لیں عاصمہ
    23 mins · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
(۱) ”میں نے اپنے کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں....اور اسی حالت میں کہہ رہا تھا کہ ہم ایک نیا نظام اور نیا آسمان چاہتے ہیں تو میں نے پہلے تو آسمان و زمین کو اجمالی صورت میں پیدا کیا جس میں کوئی ترتیب و تفریق نہ تھی پھر میں نے منشاءحق کے موافق اس کی ترتیب و تفریق کی ،میں دیکھتا تھا کہ اس کے خلق پر قادر ہوں پھر میں نے آسمانی دنیا کو پیدا کیا اور کہا انا زینا السماء الدنیا بمصابیح ۔پھر میں نے کہا اب انسان کو مٹی کے خلاصہ سے پیدا کریں گے پھر میری حالت کشف الہام کی طرف منتقل ہوگئی۔“
(”روحانی خزائن“۔جلد ۵‘صفحہ ۵۶۵)

(۲) ” اعطیت صفة الافناءوالاحیاء مجھے فنا کرنے اور زندہ کرنے کی صفت عطا کی گئی ہے۔“
(”خطبہ الہامیہ“۔صفحہ ۵۵)

(۳) ” انما امرک اذاارت لشیئی ان تقول لہ کن فیکون (ارے مرزا)تیرا کام صرف یہ ہے کہ کسی چیز کا ارادہ کرے تو اسے کہے ہو ‘جاﺅ‘وہ ہوجائے گا۔“
(”خزائن“۔صفحہ105‘جلد۲۲)

(۴) ” انت من مائنا وہم فی فشل (اﷲ نے مجھے کہا اے مرزا) تو ہمارے پانی سے ہے اور وہ لوگ فشل سے۔“
(”خزائن“۔جلد۱۱‘ص50)

(۵) ” انت منی بمنزلة اولادی (اے مرزا)تو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ اولاد۔“
(”خزائن“۔جلد 18‘صفحہ 19)

(۶) ” انت منی منزلة بروزی (اے مرزا ) تو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ میں ہی ظاہر ہوگیا۔“
(”خزائن“۔جلد 20‘صفحہ 400)

(۷) ” خاطبنی اﷲ بقولہ اسمع یا ولدی ۔اﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا اے میرے بیٹے !سن “
(”البشریٰ“۔صفحہ 49)

(۸) ” انت منی بمنزلة لا یعلمہا الخلق ۔ تو مجھ سے بمنزلہ اس انتہائی قرب کے ہے جس کو دنیا نہیں جانتی۔“
(”خزائن“۔جلد ۷‘صفحہ 26)

(۹) ”حضرت مسیح موعود (مرزا ) نے ایک موقع پر اپنی حالت یہ ظاہر فرمائی کہ کشف کی حالت آپ پر اس طرح طاری ہوئی کہ گویا آپ عورت ہیں اور اﷲ تعالیٰ نے رجولیت کی قوت کااظہار فرمایا۔“
(”اسلامی قربانی“۔مصنفہ:قاضی یار محمد قادیانی۔صفحہ12)

(۰۱) ”قیوم العالمین ایک ایسا وجود اعظم ہے جس کے لےے بے شمار ہاتھ پیر اور ہر ایک عضو اس کثرت سے ہے کہ خارج اور لاانتہا عرض اور طول رکھتا ہے اور تیندوے کی طرح اس وجود ِ اعظم کی تاریں بھی ہیں جو صفحہ¿ ہستی کی تمام کناروں تک پھیل رہی ہیں۔“
(”خزائن“۔جلد ۳‘صفحہ 90)
28 mins · Like · 2


  • Mohammad Abu Bakar Saddique

    جی بلکل Hafiz Muhammad Farooq صاحب ۔۔۔۔ اس مربی نے عبارت لگائی مگر پوری بات نہیں بیان کی صرف اپنے مطلب کی تھوڑی سی عبارت کا مفہوم نیچے لکھا ہےاس نے۔
    27 mins · Like · 5
  • Ghulam Nabi Noori
    (۱۱) ”وہ خدا ‘جس کے قبضہ میں ذرہ ذرہ ہے ‘اس سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے ‘وہ فرماتا ہے کہ میں چوروں کی طرح پوشیدہ آؤں گا۔“
    (”خزائن“۔جلد۲‘صفحہ 92)

    (12) ”بعض نبیوں کی کتابوں میں میری نسبت بطور استعارہ فرشتہ کا لفظ آگیا ہے اور دانی ایل بنی نے اپنی کتاب میں میرا نام میکائیل رکھا ہے اور عبرانی لفظی معنیٰ میکائیل کے ہیں ‘خدا کی مانند۔“
    (”خزائن“۔جلد۷‘صفہ 413)

    (۳۱) ”ہم ایک لڑکے کی تجھے بشارت دیتے ہیں ‘جس کے ساتھ حق کا ظہور ہوگا گویا آسمان سے خدا اُترے گا ۔“
    (”خزائن“۔جلد۲۲‘صفحہ 98،99)

    مندرجہ بالا عبارات پڑھنے کے بعد کوئی عقل مند ان عبارات سے اتفاق کرسکتا ہے؟کیا ان عبارات سے اسلام کے عطا کردہ عقیدہ¿ توحید کی عمارت برقرار رہ سکتی ہے؟کیا ان عبارات میں اسلامی عقیدہ¿ توحید کو پارہ پارہ نہیں کیا جارہا ؟کیا ان عبارات کو سچا جاننے والا اسلامی قانون کے مطابق مسلمان کہلاسکتا ہے ؟اگر نہیں اور یقینا نہیں تو پھر آپ باخبر رہیں کہ یہ عبارات مرزا قادیانی کی کتب سے باحوالہ پیش کی گئی ہیں ۔ان عبارات میں ذات باری تعالیٰ کی ذات صفات میں شرکت کے دعوے کئے ہیں جو شرک بھی ہے اور کفر بھی ۔ایسے شخص کو مسلمان سمجھنا ، اس کے پیروکاروں کو اچھا سمجھنا بجائے خود ظلم ہے۔
    27 mins · Like · 3

  • Ghulam Nabi Noori

    آپ کہیں تو میں اس کا سکین لگا دوں Asma Khan
    26 mins · Like · 3

  • Mohammad Abu Bakar Saddique

    واماقول عائشۃ قولوالرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ولاتقولوالانبی بعدہفانھا تذہب الیٰ نزول عیسی علیہ السلام ولیس ہذا من قولھا ناقضاََ لقول النبی صلی اللہ علیہ وسلم لانبی بعدہ لانہ اراد لانبی بعدی یمسخ ماجئت بہ کما کانت الانبیاء علیہم السلام تبعت بالنسخ وارادت ہی لاتقولواان المسیح لاینزل بعدہ۔
    25 mins · Edited · Like · 3
  • ترجمعہ : حضرت عائشہ سلام اللہ علیہا سے یہ جو منقول ہے کہ تم خاتم الانبیاء تو کہو مگر یہ نہ کہو کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں یہ حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول کے پیش نظر فرمایا گیا ہے اور اس طرح حدیث لا نبی بعدی کے خلاف نہیں ہے کیونکہ اس کا مطلب ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے کا کوئی نبی اس طرح واپس نہیں آ سکتا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کو منسوخ کر دے۔ (تکملہ مجمع البحار صفحہ 85 ہندی ایڈیشن مصنف ابن ابی شیبہ جلد 5 صفحہ 336)

  • Asma Khan

    بھائی Mohammad Abu Bakar Saddique بھائی Ghulam Nabi Noori میں احمدیت سے کیسے تائب ہوسکتی ہوں؟
    24 mins · Like · 3

  • Ghulam Nabi Noori
    سبحان اللہ
    24 mins · Like

  • Mohammad Abu Bakar Saddique
    آپ ﷺ کے بعد ہر مدعی نبوت کو کذاب و کافر سمجھتے ہوئے کلمہ اسلام پڑھ لین۔
    24 mins · Like · 2

  • Ghulam Nabi Noori
    عاصمہ صاحبہ آپ سب سے پہلے بولیں کہ مرزا غلام قایانی کافر معلون جھوٹھا اور دجال تھا،۔ اور آپ اس کے تمام تر دعوے جھوٹے تھے میں نبی اکرم ﷺ کی ختمیت پر ایمان لاتی ہوں، اور آپ ہی خاتم الانبیاء ہیں
    22 mins · Like · 3

  • Mohammad Abu Bakar Saddique
    اور ہاں محترمہ Asma Khan صاحبہ ۔۔۔۔ اسلام قبول کرنے کے بعد مین آپ سے گزارش کروں گا کہ صرف کم از کم ایک بار مرزا قادیانی کی تمام کُتب کا غیر جانبدار ہو کر مطالعہ کر لیں۔
    21 mins · Like · 2

  • Asma Khan
    بھائی میں حضرت محمد ﷺ کو آخری نبی مان کر آپ ﷺ پر ایمان لاتی ہوں اور مرزا غلام احمد قادیانی کو کافر دجال معلون سمجھ کر دل وجان سے ختم نبوت ﷺ پر ایمان لاتی ہون، لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ
    21 mins · Unlike · 11

  • Mohammad Abu Bakar Saddique
    اللہُ اکبر ۔۔۔۔ اللہ اکبر کبیرا آپ کامیاب ہو گئیں ۔
    20 mins · Like · 1

  • Mohammad Abu Bakar Saddique
    قادیانی مناظرہ گروپ میں بھی آپ خود اعلان کردیں۔
    19 mins · Like · 2

  • Ghulam Nabi Noori
    سبحان اللہ، جزاک اللہ ۔ اللہ آپ کو کامیاب و کامران فرمائے اور آپ کے وسیلے سے میری اور میرے ساتھ تمام مجاہدین ختم نبوت ﷺ کی بخشش فرمائے آمیں جزاک اللہ
    19 mins · Unlike · 7

  • Mohammad Abu Bakar Saddique
    آمین ثُم آؐین۔
    19 mins · Like · 2

  • Asma Khan
    غلام نبی بھائئ از حد مشکور ہوں آپ کی ، آپ کی بدولت مجھے حقائق تک پہچنے کا راستہ ملا، اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمیں ثمہ آمیں
    17 mins · Like · 8

  • Ghulam Nabi Noori
    عاصمہ آج سے آپ ہماری بہن ہیں ، انشاہ اللہ آپ کو ساتھ لیکر چلیں گے ، میں شکر گزار ہوں اللہ کا جس نے مجھے ااس نیک کام کے قابل بنایا ، دعاوں میں یاد رکھئے گا
    16 mins · Like · 3
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
یہ ساری چیٹ اس پوسٹ کے کمنٹس میں ہوئی ہے۔
0.jpg

دیکھیں قادیانی مربی احتشام احمدکس طرح اسماء خان (سابقہ قادیانی و نومسلم بہن) کی حمایت میں کمنٹس دے رہے ہیں ۔ یہ ایک دوسری پوسٹ ہے جس پر میری اور اسماء خان (جب یہ قادیانی تھیں تب) کی بات ہونی تھی کہ قادیانی کلمہ پڑھنے کے بعد بھی کافر کیوں ہیں؟؟ یہ قادیانی مربی احتشام احمد اس پر کمنٹ کرتے ہوئے اسماء خان کی حمایت کر رہے ہیں مگر ان کو یہ علم نہیں تھا کہ ان کے کمنٹ سے تقریبا 5 منٹ پہلے ہی اسماء خان نے اسلام قبول کر لیا ہے الحمدُاللہ۔ یہ ثبوت ہم اس لیے پیش کر رہے ہیں تاکہ بعد میں کوئی قادیانی یہ نہ کہے کہ یہ کوئی مسلمانوں کا اپنا بندہ تھا ۔ کیونکہ پہلے بھی جب لوگ مسلمان ہوئے ہیں تو ہمیشہ قادیانیوں نے یہی الزام لگایا ہے کہ یہ مولویوں نے فیک آئی ڈی بنائی ہوئی تھی ۔ وغیرہ وغیرہ۔
00.jpg
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
1.jpg
2.jpg
3.jpg
4.jpg
5.jpg
6.jpg
7.jpg
8.jpg
9.jpg
10.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
11.jpg
12.jpg
13.jpg
14.jpg
15.jpg
16.jpg
17.jpg
18.jpg
19.jpg
20.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
21.jpg
22.jpg
23.jpg
24.jpg
25.jpg
26.jpg
27.jpg
28.jpg
29.jpg
30.jpg
 
Top