السلام علیکم
آپ اگر کسی فیس بک گروپ پر اپنے تمام فرینڈز کو ایڈ کرنا چاہتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ زیادہ وقت بھی نہ لگے بس کچھ ہی دیر میں میرے تمام فرینڈز اس گروپ میں ایڈ ہو جائیں تو اس کا ایک بالکل آسان طریقہ حاضر ہے ملاحظہ فرمائیں :

- سب سے پہلے فیس بک پر لاگ ان ہوں
- اس گروپ پر جائیں جس میں آپ نے اپنے فرینڈز ایڈ کرنے ہیں
- اپنے کی بورڈ سے F12 کا بٹن پریس کریں
- ایک نئی ٹیب میں اس لنک کو اوپن کرین http://tny.cz/d5ca3ded
- کچھ دیر بعد آپ کے تمام فرینڈز کچھ کوڈز میں بدل جائیں گے اپنے کی بورڈ سے ctrl+A دبا کر ان تمام کوڈز کو سلکٹ کر کے کاپی کر لیں
- اس کے بعد اسی گروپ کی ٹیب پر آجائیں اور سب سے نیچے جس جگہ کرسر بلنک کر رہا ہو ctrl+v کا بٹن پریس کر دیں کچھ ہی دیر میں آپ کے فرینڈز ایڈ ہونا شروع ہو جائیں گے
- سب سے آخر میں ڈن کے بٹن پر کلک کر دیں ۔ مبارک ہو آپ کے تمام فرینڈز اس گروپ میں ایڈ ہو چکے ہیں