• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیت کے متعلق قومی اسمبلی کی خفیہ دستاویز ٣٨سال بعد

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانیت کے متعلق قومی اسمبلی کی خفیہ دستاویز ٣٨سال بعد

السلام علیکم ۔۔ محترم المقام ساتھیو ،آج میں آپ کے ساتھ انتہائی اہم کتاب شئیر کرنا چاہتا ہوں جس کا سب ساتھیوں کو شدت سے انتظار تھا ، یہ وہ فیصلہ تھا جب 1974 میں پارلیمنٹ میں قادیانیوں کو کافر کہا گیا اور اس پر باقاعدہ قانون بنا دیا گیا ، سرکاری طور پر یہ خفیہ دستاویز پہلی دفعہ شائع ہو رہی ہے ۔پہلے پارلمنٹ میں شکست نام کی کتاب موجود تھی ، مگر وہ محترم اللہ وسایا صاحب کی تالیف تھی جو پارلیمنٹ کی کاروائی کی روشنی میں لکھی گئی گئی تھی ۔قادیانی اس کتاب کو جھٹلاتے رہتے تھے ، مگر اب نیشنل اسمبلی کے فورم سے یہ سرکاری دستاویز پرنٹ کر کے قادیانیوں کو اس کتاب کا 21 حصوں پر مشتمل نسخہ دے دیا ہے ،
قادیانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ،سیکرٹ کاروائی کی اشاعت ہو گئی
imagehost

اسی کی کاروائی پر کتابی شکل میں پہلے سے موجود تھی ، مگر وہ کتاب اللہ وسایا صاحب نے تالیف کی تھی ، مگر اب پہلی دفعہ 38 سال بعد آپ اس کتاب کے 21 حصے ادھر دیکھ سکیں گے ، قادیانی آج تک یہ کہتے تھے کہ گورنمنٹ اس کاروائی کو چھاپنے کی ہمت نہیں کر سکے گی ، اور اگر شائع کیا گیا تو پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی قادیانیت قبول کر لے گی ، اس لیے حکومت پاکستان اس کو شائع ہی نہیں کرے گی ، مگر ۔۔۔
گذشتہ دنوں اسپیکر قومی اسمبلی محترمہ فہمیدہ مرزا نے اپنے خصوصی اختیارات کے تحت سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے سے متعلق پارلیمنٹ کے بند کمرے کے اجلاس میں ہونے والی بحث کے ریکارڈ کو 36 سال بعد اوپن کرنے کی منظوری دے دی ہے،مگر اس کو 2012 میں پرنٹ کیا گیا ، اور کنیڈا کے ایک قادیانی نے اس کا نسخہ بذریعہ عدالت حاصل کیا ، اس نسخہ کو ہم اپنے فورم پر پیش کر چکے ہیں ، اب متحدث کے اسلامی فورم پر آپ سب کے لیے پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر رہے ہیں ،
یہاں پر مضمون لگایا ہے ۔۔سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی۔۔۔۔۔
آپ بھی اس کو دیکھیں ،
اب 38 سال بعد سرکاری رپورٹ کو عام کر دیا گیا ہے اور اسوقت اس رپورٹ کو صرف اس لیے شائع نہیں کیا گیا تھا کہ کہیں امت رسول محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ان زندیقوں کا غصہ میں قتل عام نہ کر دے ، 1974 میں اس وقت ماحول میں شدید تناؤ تھا ، اس لیے سرکاری سطح پر قادیانی اقلیت کی حفاظت کے لیے اس رپورٹ کو نشر نہیں کیا گیا تھا ۔ یہ قومی اسمبلی کا متفقہ فیصلہ تھا ، اور ان کو کافر قرار دینے پر قانون بنایا گیا ، اسلامی شعار ان کے لیے ممنوع ہیں ۔اور وہ کافر اور زندیق ہیں ۔ یہ واحد متفقہ قومی اسمبلی کا فیصلہ تھا ،جس پر سیر حاصل بحث کی گئی ، اور فریق مخالف کو پوری دلچسپی ،تحمل اور احترام سے سنا گیا ، اس سرکاری رپورٹ کے 21 کتابی حصے ہیں ، رپورٹ انگلش اور اردو زبان میں مشتمل ہے ، 21 دنوں کی مکمل کاروائی کا ایک ایک لفظ موجود ہے ، قادیانیوں ساتھیوں کو کسی مولوی صاحب ، عالم نے کچھ نہیں کہا ، بلکہ ان کے ہی خلیفہ ثالث مرزا ناصر نے خود ہی اپنے پول کھول دیے ، اپنے جوابات سے ان سب باتوں کو تسلیم کیا ،کہ یہ سب کفریہ باتیں مرزا کی کتابوں میں لکھی ہوئی ہیں ، اور ان ہی کی روشنی میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے متفقہ فیصلہ کی روشنی میں ان کو کافر اور زندیق قرار دیا گیا ۔ اور ان کو اقلیت قرار دیا ، اور ان کے لیے باقاعدہ قانون پاس کیا گیا ، ان کے لیے اسلام کا نام لینا قابل جرم قرار دیا گیا ، اور وہ سب اصلاحات بھی یہ لوگ استعمال نہیں کر سکتے ، کاش قادیانی اس کاروائی کومکمل اور کھلے دل سے پڑھ لیں ، اور اپنی قادیانی قیادت کے کفریہ افکار خود مرزا ناصر کی زبانی پیش کیے ہوئے پڑھ لیں ،اور خود قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام کے آفاقی نظام میں شامل ہو جائیں ،
لیجیے سب حصوں کا ترتیب وار لنک لگا رھا ھوں ۔ آپ ماؤس سے رائٹ کلک کرکے سیو ایز لنک کریں ، سب فائلیں پی ڈی ایف ہیں ،
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 01.pdfپہلا حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 02.pdfدوسرا حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 03.pdf تیسرا حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 04.pdfچوتھا حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 05.pdfپانچواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 06.pdfچھٹا حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 07.pdfساتواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 08.pdfآٹھواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 09.pdfنواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 10.pdfدسواں حصہ
باقی حصے اگلی قسط میں پیش کر رہا ہوں ، ان شاءاللہ ، دعاؤں میں یاد رکھیے گا ، آپ کا مخلص
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
باقی گیارہ لنک یہ ہیں ، لیجیے ڈاؤن لوڈ کر لیں ، ہر حصہ الگ الگ مکمل ہے ۔ پچھلی پوسٹ میں دس حصے لگا دیے تھے ، اب باقی گیارہ حصے یہاں لگائے جائے جا رہے ہیں ،
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 11.pdf گیارہواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 12.pdf بارہواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 13.pdfتیرھواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 14.pdfچودھواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 15.pdfپندرہواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 16.pdf سولہواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 17.pdfسترہواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 18.pdf اٹھارواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 19.pdfانیسواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 20.pdfبیسواں حصہ
http://urdulook.net/Book/URDULOOK_Pak-1974-NA-Committe-Ahmadiyya - Part 21.pdfاکیسواں حصہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کل حصے ایک ہی فائل میں اکٹھے بھی ڈاؤں لوڈ ہو سکتے ہیں ، ایک ہی زپ فائل میں ، اس کے لیے یہاں کلک کریں اور میڈیا فائر کے لنک سے ڈاؤن کر لیں ۔لنک نیچے درج ہے ،
1974 NA.PAk.rar ایک ہی زپ فولڈر میں سب فائلیں شامل کر دی ہیں اور اس کا سائز 75 ایم بی کے قریب ہے ، جن دوستوں کے نیٹ کی رفتار تیز ہے وہ ایک ہی دفعہ سب فائلیں ڈاؤن کر سکتے ہیں ، بصورت دیگر الگ الگ فائل ڈاؤن کریں ،
آپ کی دعاؤں کا محتاج : بےباک
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
Khatmenbuwat forum pa intehai mehnat kar k is ko type kiya gaya, Magar shayad us ki koi importance nahi ha, Isi liya us post k mutaliq kahin b kuch b zikar nahi kiya gaya, JzkAllah, PDF ki importance zayada ha, Is liya me soch raha hun k forum pa ab Ehtesab e qadiyaniat type karny ki zarurat nahi ha, Q k pehly 1974 ki karvai ko jis mushkil sy type kr k lagaya ha us ka kaya result nikla wo mery samny ha, Intezamiya ny FB pa b us k mutaliq koi 1 b post bana k nahi lagai Jis sy meri hosla shikni hui
Bura lagy to mazrat , Magar haqeeqat bayan ki ha
 

عدنان جان

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ حضرات کی محنتوں کو قبول فرماویں
اس ناکارہ کی اوقات نہیں کہ آپ حضرات کے سامنے بات کرسکوں
مگر اس امید پر کہ ختم نبوت میں ایک گھڑی بھی کام کرنا بقول امام انور شاہ کاشمیری رحمہ اللہ مغفرت کا ذریعہ ہے
اس وجہ سے اگر آپ حضرات کی اجازت ہو تو میں ایک پیج بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں اور وہاں پر ختم نبوت فورم اور دیگر مقامات سے ان شاء اللہ العزیز روزانہ کی بنیاد پر مواد حاصل کر کے لگاؤں گا
اس کے علاوہ یہ ناکارہ تھوڑی بھت کمپوزنگ کے لئیے بھی حاضر ہے ، اور اس کا اظہار فورم پر ایک دو جگہ بھی کر چکا ہوں مگر جواب موصول نہیں ہوا
والسلام
خاکپائے اہلسنت والجماعت
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
Khatmenbuwat forum pa intehai mehnat kar k is ko type kiya gaya, Magar shayad us ki koi importance nahi ha, Isi liya us post k mutaliq kahin b kuch b zikar nahi kiya gaya, JzkAllah, PDF ki importance zayada ha, Is liya me soch raha hun k forum pa ab Ehtesab e qadiyaniat type karny ki zarurat nahi ha, Q k pehly 1974 ki karvai ko jis mushkil sy type kr k lagaya ha us ka kaya result nikla wo mery samny ha, Intezamiya ny FB pa b us k mutaliq koi 1 b post bana k nahi lagai Jis sy meri hosla shikni hui
Bura lagy to mazrat , Magar haqeeqat bayan ki ha
ابوبکر بھائی آپ تو دل چھوٹا ہی کر گئے ہیں درحقیقت ہر چیز کی اپنی افادیت ہوتی ہے پی ڈی ایف کا اپنا مزہ ہے اور ٹیکسٹ کا اپنا مزہ ہے اسی طرح ایک عنوان پر لکھی گئی مختلف کتب کے الگ الگ فوائد ہیں رہی یہ بات کہ فورم پر جو احتساب قادیانیت کا کام ہوا ہے تو وہ انتہائی قیمتی ہے اور اس اعلیٰ کام کی ہر ایک تعریف کرے گا جہاں تک اس کی تشہیر کا تعلق ہے تو کیا یہ کم ہے کہ مجھ سمیت تمام مجاھدین ختم نبوت فیس بک پر مناظرہ کے دوران کاپی کر کے مطلوبہ جواب دیتے ہیں یا پھر گوگل کی سرچ سے فائدہ اٹھا کر ہزاروں لوگ استفادہ کر رہے ہیں ۔ آپ ہمت مت ہاریں یہ ایک شیطانی چکر ہے اس سے باہر آئیں اور وسیع الظرفی کا مظاہرہ کریں اللہ ہم کو شیطانی وساوس سے چھٹکارہ عطا فرمائے امین
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ حضرات کی محنتوں کو قبول فرماویں
اس ناکارہ کی اوقات نہیں کہ آپ حضرات کے سامنے بات کرسکوں
مگر اس امید پر کہ ختم نبوت میں ایک گھڑی بھی کام کرنا بقول امام انور شاہ کاشمیری رحمہ اللہ مغفرت کا ذریعہ ہے
اس وجہ سے اگر آپ حضرات کی اجازت ہو تو میں ایک پیج بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں اور وہاں پر ختم نبوت فورم اور دیگر مقامات سے ان شاء اللہ العزیز روزانہ کی بنیاد پر مواد حاصل کر کے لگاؤں گا
اس کے علاوہ یہ ناکارہ تھوڑی بھت کمپوزنگ کے لئیے بھی حاضر ہے ، اور اس کا اظہار فورم پر ایک دو جگہ بھی کر چکا ہوں مگر جواب موصول نہیں ہوا
والسلام
خاکپائے اہلسنت والجماعت
عدنان بھائی ماشا اللہ آپ نے اپنے آپ کو فورم پر کمپوزنگ کے لیے پیش کیا ہے میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ اسی پوسٹ میں موجود ابوبکر صدیق بھائی سے رابطہ کریں وہ آپ کے ذمہ کوئی کتاب لگاتے ہیں اور آپ اس کو کمپوز کرنا شروع کریں
 

عدنان جان

رکن ختم نبوت فورم
عدنان بھائی ماشا اللہ آپ نے اپنے آپ کو فورم پر کمپوزنگ کے لیے پیش کیا ہے میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ اسی پوسٹ میں موجود ابوبکر صدیق بھائی سے رابطہ کریں وہ آپ کے ذمہ کوئی کتاب لگاتے ہیں اور آپ اس کو کمپوز کرنا شروع کریں
ان شاء اللہ العزیز
 
Top