قرآن پاک کی کوئی ایک آیت یا ایسی حدیث دکھائیں جس میں حضرت محمد ﷺ کی دوبارہ دنیا میں تشریف آوری کا ذکر ہو ۔ اور اللہ یا آپ ﷺ کا جس میں فرمان ہو کہ آپ ﷺ دوبارہ تشریف لائیں گے
دلائل کے ساتھ وضاحت فرمائیں
دلائل کے ساتھ وضاحت فرمائیں
