قادیانیوں کے نئے مجدد ناصر سلطانی کے بیٹے " رضا سلطانی " سے پہلا تعارفی مکالمہ سماعت فرمائیں ۔ اس مکالمہ میں تہ پایا ہے کہ روزانہ رات کو جب وقت ملے سکائیپ مکالمہ ہوا کرے گا جس میں مختلف موضوعات کو سمیٹا جائے گا ۔ مکالمہ ضرور سنیں اور اپنی قیمتی رائے دیں شکریہ فورشئیرڈ کا لنک یہ ہے