ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
قادیانیوں کے نبوت مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریفات
مرزا غلام احمد قادیانی نے جہاں جھوٹی نبوت کا دعوی کیا وہیں پر اس نے اللہ ربُ العزت کے پاک کلام یعنی قرآن مجید میں بھی اپنی طرف سے بدترین اور منگھڑت تحریفات اپنی جھوٹی نبوت کو سچا ثابت کرنے کے لیے اس نے کی ہیں ۔ جن میں سے چند تحریفات آپ کے سامنے پیش کی جارہی ہیں ۔ ان تحریفات کو دیکھنے کے بعد اس بات میں کوئی شک نہیں رہتا کہ مرزا قادیانی کلام اللہ میں تحریفات کرنے والا اور اپنی طرف سے منگھڑت ترجمعے کرنے والا شخص تھا ۔ لہذا مرزائیوں کو یہ بلکل بھی حق نہیں پہنچتا کہ وہ قرآن مجید پر یا اس کی کسی بھی آیت پر کسی بھی قسم کی کوئی بھی بحث کریں۔ ملاحظہ فرمائیں
اور قادیانیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس معمہ کو حل کر دیں کہ ان کے نزدیک کون سی آیت ٹھیک ہے؟
پہلی آیت اور اس کی تحریف:
اصل آیت ملاحظہ فرمائیں ۔ وہ بھی مرزائیوں کی اپنی ویب سائیٹ پر سے ۔
براہین احمدیہ حصہ چہارم ، روحانی خزائن جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 601 پر مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید کی اس آیت میں تحریف ملاحظہ فرمائیں :
براہین احمدیہ حصہ چہارم ، روحانی خزائن جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 601 پر مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید کی اس آیت میں تحریف ملاحظہ فرمائیں :
اس کو مرزائیوں کی اپنی ویب سائیٹ پر بھی دیکھیں (روحانی خزائن کمپیوٹررائزڈ)
مرزائیوں ، قادیانیوں کی ویب سائیٹ پر موجود روحانی خزائن کے ابھی کے نئے ایڈیشن کا پیج بھی ملاحظہ فرمالیجیئے
یہ فیس بُک پر قادیانی جماعت کے ترجمان ہیں اور قادیانی جماعت کی جانب سے یہ مناظر بھی ہیں ۔ ایک مناظرے کے دوران قادیانی مربی طاھر خان حدیث مبارکہ پیش کرنے سے پہلے کیا کہہ رہے ہیں آپ خود پڑھ سکتے ہیں۔