جو شخص اسی یا نوے سال کو پہنچ جاتا ہے۔ وہ محض نادان ہوجاتا ہے۔
’’ کما قال تعالیٰ: ومنکم من یرد الی ارذل العمر لکیلا یعلم بعد علم شیئاً (النحل: ۷۰) ‘‘
جواب…
۱…
ارذل العمرکی تفسیر میں اسی یا نوے سال کی قید مرزا قادیانی نے اپنی طرف سے لگائی ہے۔ قرآن و حدیث میں کہیں قید نہیں۔
۲…
اصحاب کہف تین سو سال تک کہیں نادان نہیں ہوگئے۔
۳…
اور علیٰ ہذا حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت نوح علیہ السلام صدہا سال زندہ رہے اور ظاہر ہے کہ نبی کے علم اور عقل کا زائل ہونا ناممکن اور محال ہے۔