• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی بزرگوں کا کارنامہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانی بزرگوں کا کارنامہ

مرزا غلام قادیانی حکومت برطانیہ کے تلوے چاٹنے میں انتہا کرتے ہوئے حکومت کو اپنے بزرگوں کے قصے سنا سنا کر اپنی غلامی جتلا رہا ہے ملاحظہ ہو

روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 283

الم یفکر انّنا ذریۃ آباء انفدوا اعمارھم فی خدمات ھذہ الدولۃ
کیا گورنمنٹ اتنا غور نہیں کرتی کہ ہم انہی بزرگوں کی اولاد ہیں ۔ جنہوں نے اپنی عمریں حکومت برطانیہ کی خدمت میں صرف کر دیں


9jm7f4.png
 

ثناء قادری

رکن ختم نبوت فورم
مرزا غلام قادیانی کو انگریزوں نے اپنی اطاعت کے لیے ہی تیار کیا تھا اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ مرزا خاندانی انگریز کا غلام تھا
 

تصدق حسین

رکن ختم نبوت فورم
إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ
بے شک اس میں ایسی قوم کے لیے نشانیاں ہیں جو غورو فکر کرے۔ (القرآن)
 
Top