• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی دوستو! یہ احادیث کہاں ہیں؟

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام احمد قادیانی نے کہا ہے کہ ہماری احادیث اور اخبار کی رو سے دو نبیوں کا جسد عنصری کے ساتھ آسمان پر جانا تصور کیا گیا ہے ۔
کوئی قادیانی دوست بتائے گا یہ احادیث کون سی ہیں ؟؟
24zd8vd.jpg
 

دین محمد

رکن ختم نبوت فورم
مجھے لگتا ہے کہ مرزا خود مسئلے کو الجھا کر الجھ گیا ہے جب انسان حد سے زیادہ تجاوز کر جاتا ہے تو وہ مرزا کی طرح مخبوط العقل ہو جاتا ہے۔یہاں ایک سبق ملتا ہے کہ زیادہ دعوؤں کا نقصان ہوتا ہے۔
 
مدیر کی آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
چلیں قادیانی نہ بھی بتا سکیں کم سے کم ایک بات تو ثابت ہو گئی نا کہ عیسیٰ ابن مریم آسمان پر موجود ہیں اور آخری زمانہ میں٘ اتریں گے :)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزا نے خود تسلیم کر لیا ہے کہ کوئی نبی ہے جو آسمان پر گیا ہے ۔ اب مرزائی اپنے نبی مرزا قادیانی کی بھی نہ مانیں تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں​
 
Top