قادیانی دجل وفریب سے کام لیتے ہیں ملاحظہ فرمائیں
ایک عربی قادیانی مربی Hacène Ahmadiyya عربی زبان میں عوام کو گمراہ کر رہا ہے وہ سمجھ رہا تھا کہ میں کوئی جاہل انسان ہوں اس کو میں جو بھی کہو ں گا یہ مان جائے گا دوران گفتگو مربی نے ایک عبارت پیش کی اور کہا کہ یہ قرآن میں آیا ہے حالانکہ پورے قرآن میں یہ عبارت کہیں نہیں ہے
دجال نبی کے دجال امتی