• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قوانین برائے زمرہ ویب سائٹس پر تبصرے و ویب سائیٹ کا تعارف!

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ!

قوانین برائے زمرہ ویب سائٹس پر تبصرے!

یہ قوانین آپ کی سہولت کے لیے ترتیب دیے گئے ہیں تاکہ آپ کو اس زمرے میں مطلوبہ معلومات باآسانی مہیا ہو سکیں۔ امید کرتے ہیں کہ ان پر عمل کرتے ہوئے آپ ختم نبوت فورم کے معیار کو مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کریں گے۔

  1. اس زمرے میں مختلف ویب سائیٹس پر صرف اردو زبان میں تبصرے ارسال کیے جا سکتے ہیں۔
  2. ہر موضوع کا عنوان صرف اردو، عربی اور انگریزی میں‌ یا اردو مع انگریزی و عربی میں دیا جا سکتا ہے ، کسی دوسری زبان میں عنوان دئے جانے کی ممانعت ہے۔
  3. تبصرے میں ویب سائیٹ کا تعارف، تفصیل اور ربط دینا ضروری ہے۔
  4. فلم و موسیقی کے ساتھ ساتھ دیگرغیر سائشتہ، مخرب اخلاق ویب سائیٹس کو شیئر کرنے سے اجتناب فرمائیں۔
  5. صرف لنکس دینے کے لیے علیحدہ تھریڈز بنانے سے گریز کریں ایسے تھریڈز کو دیگر تھریڈز میں یکجا کر دیا جائے گا۔ اور ایسے تھریڈ کو حذف بھی کیا جاسکتا ہے۔
  6. سپیمنگ سے گریز کیا جائے، ایک ویب سائیٹ کا تعارف ایک بار ہی پیش کیا جائے، بصورت دیگر اسے پہلے سے موجود تھریڈ میں منتقل یا حذف کر دیا جائے گا۔
  7. ان قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں آپ کی پوسٹس حذف کر دی جائیں گی، اگر آپ کو ان قوانین پر کوئی سوال یا تبصرہ کرنا چاہیں تو آپ اسی پوسٹ کے نیچے تبصرہ یا اس سیکشن (ختم نبوت فورم تجاویز و شکایات) میں کر سکتے ہیں یا پھر کسی بھی انتظامی رکن سے بذریعہ ذاتی پیغام رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

نوٹ: اراکین کی طرف سے مضامین کی ماہیت اور اٹیچ شدہ فائلوں کی ذمہ داری فورم پر عائد نہیں ہوتی۔ اسکے ساتھ دیگر ویب سائٹس کے لنکس پر موجود مواد کی انتظامیہ ختم نبوت فورم ذمہ دار نہیں ہوگی

انتظامیہ ختم نبوت فورم
 
Top