• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قومی اسمبلی کی کاروائی (سولہواں دن)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
2480جہاد حرام ہے
۱…
’’اب چھوڑ دو جہاد کا اے دوستو خیال
دیں کے لئے حرام ہے اب جنگ اور قتال‘‘
(ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص۲۷، خزائن ج۱۷ ص۷۷)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
دین کے لئے جنگ ختم ہے
۲…
’’اب آگیا مسیح جو دیں کا امام ہے
دیں کے تمام جنگوں کا اب اختتام ہے‘‘
(ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص۲۷، خزائن ج۱۷ ص۷۷)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جہاد کا فتویٰ فضول ہے
۳…
اب آسماں سے نور خدا کا نزول ہے
اب جنگ اور جہاد کا فتویٰ فضول ہے
(ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص۲۷، خزائن ج۱۷ ص۷۷)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جہاد کرنے والا خدا کا دشمن ہے
۴…
دشمن ہے وہ خدا کا جو کرتا ہے اب جہاد
منکر نبی کا ہے جو یہ رکھتا ہے اعتقاد
(ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص۲۷، خزائن ج۱۷ ص۷۸)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
تلوار کا جہاد سراسر غلط اور نہایت خطرناک ہے
۵… ’’مسلمانوں میں یہ دو مسئلے نہایت خطرناک اور سراسر غلط ہیں کہ وہ دین کے لئے تلوار کے جہاد کو اپنے مذہب کا ایک رکن سمجھتے ہیں۔‘‘
(ستارہ قیصر ص۸، خزائن ج۱۵ ص۱۲۰)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
قرآن میں جہاد کی ممانعت ہے
۶… ’’قرآن میں صاف حکم ہے کہ دین کے پھیلانے کے لئے تلوار مت اٹھاؤ۔‘‘
(ستارہ قیصر ص۸، خزائن ج۱۵ ص۱۲۰)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
2481میں جہاد کو ختم کرنے آیا ہوں
۷… ’’میں ایک حکم لے کر آپ لوگوں کے پاس آیا ہوں وہ یہ ہے کہ اب اس تلوار کے جہاد کا خاتمہ ہے۔مگر اپنے نفسوں کے پاک کرنے کا جہاد باقی ہے۔‘‘
(گورنمنٹ انگریزی اور جہاد ص۱۵، خزائن ج۱۷ ص۱۵)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میرا آنا دینی جنگوں کے خاتمہ کے لئے ہے
۸… ’’صحیح بخاری کی ایک حدیث کو سوچو جہاں مسیح موعود کی تعریف میں لکھا ہے کہ یضع الحرب یعنی جب مسیح آئے گا تو دینی جنگوں کا خاتمہ کر دے گا۔‘‘
(گورنمنٹ انگریزی اور جہاد ص۱۵، خزائن ج۱۷ ص۱۵)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جہاد قبیح اور حرام ہے
۹…
’’لوگوں کو یہ بتائے کہ وقت مسیح ہے
اب جنگ اور جہاد حرام اور قبیح ہے‘‘
(ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص۲۹، خزائن ج۱۷ ص۸۰)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جہاد کی شدت کم ہوتے ہوتے مرزاجی کے وقت قطعاً موقوف ہو گیا
۱۰… ’’جہاد یعنی دینی لڑائیوں کی شدت کو خداتعالیٰ آہستہ آہستہ کم کرتا گیا ہے۔ حضرت موسیٰ کے وقت میں اس قدر شدت تھی کہ ایمان لانا بھی قتل سے بچا نہیں سکتا تھا اور شیرخوار بچے بھی قتل کئے جاتے تھے۔ پھر ہمارے نبی ﷺ کے وقت میں بچوں اور بوڑھوں اور عورتوں کا قتل کرنا حرام کیاگیا اور پھر بعض قوموں کے لئے بجائے ایمان کے صرف جزیہ دے کر مواخذہ سے نجات پانا قبول کیاگیا اور پھر مسیح موعود کے وقت قطعاً جہاد کا حکم موقوف کر دیا گیا۔‘‘
(حاشیہ اربعین نمبر۴ ص۱۳، خزائن ج۱۷ ص۴۴۳)
 
Top