• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

لو فار آل

لو فار آل

رکن ختم نبوت فورم
میں ایک احمدی ہوں اور آپ مجھے "لو فار آل" کے نام سے مخاطب کر سکتے ہیں ۔
جزاک اللہ
 

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
گزارش ہے کہ دھڑا دھڑ کاپی پیسٹ سے گریز فرمائیں ۔
خود سے پوسٹ بنائیں ۔۔۔ جس کے لئے آپ کہیں سے بھی مدد لے سکتے ہیں
لیکن یہ مناسب نہیں کہ کہیں سے سارا کا سارا مواد کاپی پیسٹ کر کے یہاں لگا دیا ۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آپ کی پوسٹنگز فورم پر محفوظ ہیں ۔ آپ کی یہاں آمد ہمارے لیے باعث خوشی ہے ۔ لیکن محترم و مکرم آپ سے گزارش یہ ہے کہ آپ پوسٹس خود سے کریں کاپی پیسٹ پوسٹس کا فائدہ نہیں ۔۔۔۔ شکریہ
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
میں ایک احمدی ہوں اور آپ مجھے "لو فار آل" کے نام سے مخاطب کر سکتے ہیں ۔
جزاک اللہ
آپ کی مثال اس گدھے کی ہے جس پر بی اے کی کتابیں لدی ہوں۔۔۔۔۔جب آپ اپنے مذہب کا علم ہی نہیں رکھتے اور سوال و جواب پر آپ کے لب کھل ہی نہیں سکتے تو اس فورم پر آپ کیا جھک مارنے آئے ہیں۔۔۔۔۔یہاں پر مرزا قادیانی کو جھوٹا ثابت کیا جاتا ہے، آپ ایک ایک پوسٹ منتخب کریں اور اس کو دلائل سے جھوٹا ثابت کریں۔۔۔۔۔۔کسی کتاب کو کاپی پیسٹ کرنے کے بعد یہ سمجھنا کہ میں نے کوئی معرکہ مار لیا ہے انتہائ جاہل پن اور کوڑھ مغزی ہے۔۔۔۔۔!!

دوسری بات یہ ہے کہ جس کتاب کا آپ نے مواد یہاں کاپی پیسٹ کیا ہے اس کی زبان انتہائی لچر اور بازاری ہے۔۔۔۔مجھے یہ زبان دیکھ کر مرزا قادیانی کی زبان یاد آ گئی۔۔۔۔۔کیا یہ زبان آپ لوگوں کے سلوگن لو فار آل کی نمائندگی کرتی ہے؟؟؟
 
Top