• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مبارک قادیانی کا مرزا کو مخالف قرآن کہنا

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
ہمارے بھائی طلحہ حذیفی نے مرزا کادیانی کی تضاد بیانیاں پر ایک پوسٹ لگائی تھی ،
مبارک قادیانی نے اس پوسٹ کا جواب دینے کی کوشش کرتے ہوئے مرزا قادیانی کو مخاطب خدا ثابت کر دیا ہے۔ حوالے ملاحظہ فرمائیے
پوسٹ کی تصویر
1.jpg

مبارک قادیانی کا جواب اور اس کا جواب الجواب
2.jpg

مبارک قادیانی کا مرزا کو مخالف قرآن کہنا
3.jpg

منظور قادیانی کا مرزا کو مخالف رسوالﷺ کہنا
3.jpg

صفحہ نمبر 2 پر جو بھائی طلحہ حذیفی نے مرزا قادیانی کے بیان کردہ معیار کی طرف اشارہ کیا ہے وہ خزائن جلد 21 صفحہ 278 پر ہے
اور صفحہ 4 پر جو میں نے حوالہ دیا ہے وہ خزائن جلد 5 صفحہ 291 پر ہے۔
 
آخری تدوین :
Top