مثیل مسیح کے موضوع پر مدعی نبوت طاہر نسیم سے مناظرہ
قادیانیوں کے نئے مثیل مسیح اور ظلی وبروزی نبی طاہر احمد نسیم سے آج سکائیپ مناظرہ ہوا ہے موضوع "مثیل مسیح کا مفہوم"
میں نے بخاری شریف کی ایک حدیث کوٹ کی جس میں آنے والے مسیح کی سات علامات کا ذکر ہے طاہر احمد نسیم نے پہلی دو علامات کو روحانی طور پر تسلیم کیا جبکہ اگلی پانچ علامات کو مستقبل میں تسلیم کیا کہ مجھ میں ابھی نہیں پائی جاتیں آئیندہ پائی جائیں گی اور بقول طاہر نسیم کے اگر یہ علامات مستقبل قریب میں میرے اندر ظاہر نہ ہوئی تو میں مسیح نہیں ہوں۔ میں نے سوال کیا کہ کیا یہ حدیث مرزا قادیانی کے بارے نہیں ہے تو مثیل مسیح صاحب نے انکار کر دیا مذید تفصیلی بحث کو سننے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں :
فورشئیرڈ کے اس لنک پر کلک کر کے مکمل مناظرہ سنیں
آخری تدوین
: