• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

محمدابوبکرصدیق کے ساتھ قادیانی مربی Wasi Saifi کا نزول کے لفظ پر مناظرہ

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
محمدابوبکرصدیق کے ساتھ قادیانی مربی Wasi Saifi کا نزول کے لفظ پر مناظرہ

میں نے یہ پوسٹ لگائی
nzul.jpg

 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

AGR dikhaya to Mohammad Abu BakarSiddique nazul ka zikar

  • Mohammad Abu Bakar Siddique
    بات تمہارا نبی کہہ رہا ہے کہ صحیح مسلم میں یہ حدیث آئی ہے تو دکھانی تو آپ کو ہے یہ حدیث مربی جی ۔ یا پھر اگر نہیں دکھا سکتے تو آپ کو یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ مرزا جی نے حدیث پر جھوٹ بولا
    20 mins · Like

  • Abdul Razzaq
    19 mins · Like Mohammad Abu Bakar Siddique dikhadiya to

  • Mohammad Abu Bakar Siddique
    جناب @Abdul Razzaq صاحب ۔ میں نے تو پیش کر دی ہے کہ مرزا جی نے تسلیم کیا ہے صحیح مسلم میں یہ لفظ موجود ہے کہ مسیح جب آسمان سے اتریں گے۔
    18 mins · Like

  • Wasi Saifiji.mulla ji.wait.kre deta.hu.aapko iska.jwaab bhi
    17 mins · Like

  • Mohammad Abu Bakar Siddique
    عبدالرزاق صاحب میں آپ کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا میری بات جس سے ہو رہی ہے وہ مجھے یہ حدیث دکھائے
    17 mins · Like

  • Mohammad Abu Bakar Siddique
    ہمممم گُڈ
    17 mins · Like

  • Abdul Razzaq
    15 mins · Like Mohammad Abu Bakar Siddique tum ne hmari kitabon se itraz to bohat parhe hen lekin Quran ko khol kr nahi dekha an dekh

  • Mohammad Abu Bakar Siddique
    اور مربی Wasi Saifi صاحب مجھے آپ کےجواب کا انتظار ہے ۔ مجھے وہ حدیث دکھائیں جس میں یہ بات لکھی ہوئی ہے ۔ صحیح مسلم سے ۔۔۔ مجھے حدیث لینی ہے کوئی لمپی چوڑی کاپی پیسٹ تحریر نہیں ۔
    14 mins · Like

  • Mohammad Abu Bakar Siddique
    جیسے میں نے آپ کے نبی کی کتاب کا پیج آپ کو دکھایا ہے ذرہ مجھے بھی صحیح مسلم کی وہ حدیث پیش کریں جس میں یہ بات لکھی ہوئی ہے جو مرزا نے کہی ہے کہ صحیح مسلم کے الفاظ میں ہے کہ جب مسیح آسمان سے اتریں گے
    10 mins · Like

  • Mohammad Abu Bakar Siddique
    11 منٹ ہو چکے ہیں جناب مربی جی ۔۔۔ ابھی تک صحیح مسلم کا پیج نہیں پہنچا ۔۔۔۔۔
    4 mins · Like
 
Top