• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

محمدابوبکرصدیق

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میرا نام محمدابوبکرصدیق ہے
میرا تعلق لاہور سے ہے
میں تھرڈ ایئر کا طالب علم ہوں
مجھے یہ فورم بہت پسند آیا اور میں نے زندگی میں پہلی بار ختم نبوت کا اس طرح سے انٹرنیٹ پر کام ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔
جب میں نے دیکھا تو یقین جانیئے کہ مجھے جتنی خوشی ہوئی تھی اس کو میں الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر ہوں۔
انشااللہ میں بھی ضرور اس فورم کو خصوصی وقت دوں گا ۔ اور اس فورم کے منتظمین کے لیے میری دعاء ہے کہ اللہ پاک ان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے آمین ۔ اور ان کو اس کام کا مکمل طور پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثُم آمین
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
انشااللہ آپ کی دعاؤں کا طالب ہوں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
چھوٹے بھیا! سب سے زیادہ خوشی فورم پر آپ کا کام دیکھ کر ہوتی ہے- آپ کی دل جمعی، استقامت، مستقل مزاجی، لگن، ہمت، جذبہ اور شوق دیکھتے ہوئے دل سے آپ کے لیے دعائیں نکلتی ہیں- اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت دے اور آپ کے اس بہترین مصرف وقت کا بہت اچھا صلہ عطا فرمائے آمین
 
Top