محمدعثمان
رکن ختم نبوت فورم
محمدی بیگم اور مرزا غلام احمد قادیانی کی جھوٹی پیش گوئیاں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ دوستو! مرزا قادیانی کی ایک رشتہ دار خاتون محمدی بیگم تھی جو کے صحیح العقیدہ مسلمان تھی۔ مرزا قادیانی نے اس کے ساتھ نکاح کرنے کے لیے بہت سے جھوٹے الہامات بیان کیئے جن میں بہت سے جھوٹی پیش گوئیاں شامل ہیں۔ مگر خود تو مر گیا مگر محمدی بیگم کے ساتھ اس کا نکاح نہ ہو سکا۔ مرزا قادیانی کے دجل اور فریب تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔