محمد ابوبکر فاروقی
رکن ختم نبوت فورم
میری عمر 17 برس ہے اور میں پاک ترک بین الاقوامی کالج اسلام آباد سے پری انجننئیرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ قادیانیت کا رد کتنا ضروری ہے اور مسلمانوں کے ایمان کو قادیانیوں کی سازشوں سے بچانا کتنا ضروری ہے۔ میں نے یہ فورم دیکھا تو انتہائی خوشی ہوئی کہ ختمِ نبوت کے دفاع کے لیے امتِ مسلمہ جاگ رہی ہے اور اس پر ہر لمحہ کام ہو رہا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ڈوب جاؤں اور روزِ محشر میرا نام بھی ان لوگوں میں آئے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختمِ نبوت کے دفاع کے لیے جان بھی نچھاور کر گئے۔
ختمِ نبوت کا دفاع کرنے والے بہت ہی خوش قسمت ہیں، اور جو لوگ بھی اس دفاعی فورس میں شامل ہیں اور ہر فورم پر چاہے وہ قومی ہو یا بین الاقوامی، فتنہ قادیانیت کو رد کرتے ہیں اور ختمِ نبوت کا تحفظ کرتے ہیں، وہ بلا شبہ اللہ کی رحمت کے سائے میں ہیں۔ بہت خوشی ہے کہ میں یہ فورم جوائن کر رہا ہوں اور اس مقصد سے جوائن کر رہا ہوں کہ میں بھی ردِ قادیانیت میں آپ لوگوں کا رفیق بن سکوں اور پوری دنیا میں اس فتنے کو بے نقاب کرنے میں ہاتھ بٹا سکوں۔
اللہ آپ لوگوں کو کامیاب کرے اور ختمِ نبوت کا پیغام زیادہ سے زیادہ پھیلانے اور اسے ہر مرزئی اور احمدی تک پہنچانے کی توفیق دے کہ نہیں معلوم کتنے ہی مرزئی ایسے ہیں جو اپنے ہی مذہب سے واقف نہیں اور اسی وجہ سے اسلام سے دور بھٹک رہے ہیں۔