• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

محمد ثناء اللّٰہ قادری

محمد ثناءاللہ قادری

رکن ختم نبوت فورم
اسلام علیکم میرا نام محمد ثناءاللّٰہ قادری ہے، نوابشاہ سندھ سے میرا تعلق ہے۔ آس سائٹ پر آیا کام دیکھا بہت اچھا لگا دل تو چاہتا پورا وقت دے کر میں بھی آپ لوگوں کے ساتھ کام کروں پر مجبوری ہے۔ لیکن میری کوشش رہے گی کہ اس نیک کام میں کبھی کبھی اپنا حصہ ملاتا رہوں۔ دعاوں سے نوازئے گا۔
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

ماشا اللہ ثناء اللہ بھائی خوش آمدید امید ہے آپ اہل ختم نبوت فورم کو اپنے علم سے مستفید کریں گے ۔
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اسلام علیکم میرا نام محمد ثناءاللّٰہ قادری ہے، نوابشاہ سندھ سے میرا تعلق ہے۔ آس سائٹ پر آیا کام دیکھا بہت اچھا لگا دل تو چاہتا پورا وقت دے کر میں بھی آپ لوگوں کے ساتھ کام کروں پر مجبوری ہے۔ لیکن میری کوشش رہے گی کہ اس نیک کام میں کبھی کبھی اپنا حصہ ملاتا رہوں۔ دعاوں سے نوازئے گا۔
اللہ آپ کو حق پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین، ثُم آمین۔
 
Top