• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزائیوں کو سکائیپ پر بلایا کریں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
دوستو!
سوشل میڈیا پر جب بھی ، کہیں بھی کوئی قادیانی مولوی نظر آئے تو ایک چھوٹا سا کمنٹ کیا کریں "قادیانی مربی اگر تم میں ہمت ہے تو آو سکائیپ پر مکالمہ کرتے ہیں اور قرآن و حدیث سے اس مسئلہ پر روشنی ڈالتے ہیں " سکائیپ مناظرہ کی دعوت پیش کرتے ہی قادیانی مربی نو دو گیارہ ہو جائے گا ۔ یقین مانیں مربی سسکیاں لینی شروع کر دے گا کہ کسی طرح سکائیپ مکالمہ سے میری جان چھٹ جائے اور موضوع بدل جائے ۔
کیوں کہ فیس بک یا وٹس ایپ پر کاپی پیسٹ کرنا آسان ہوتا ہے اور سکائیپ پر لایو مناظرہ ہو رہا ہوتا ہے اور وہاں سے بھاگنا مشکل ہوتا پھر ان مرزائیوں کو یہ بھی ڈر ہوتا ہے کہ کہیں یہ سکائیپ ریکارڈنگ اپ لوڈ نہ کر دی جائے اس طرح تو ہم ذلیل ہو جائیں گے ۔
:006آزمائش شرط ہے :006
 

MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
مولوی صاحب آپ نے مشورہ تو اچھا دیا ہے اب ہمت بھی کریں۔ کب آ رہے ہیں پھر سکایپ پر؟ آپ تو ایسے بھاگے ہیں کہ رکنے کا نام نہیں لے رہے۔
 
Top