مرزاغلام احمد قادیانی کی خدمت کرنےوالی غیر محرم عورتیں
1۔ رات کو خدمت کرنے والی رسول بی بی اھلیہ محمد دین اور اھلیہ بابوشاہ دین ہوتی تھی ۔ ( سیرت المہدی جلدنمبر 3صفحہ 213)2۔رات کو ٹانگیں دبانے والی مائی بانو جوکہ ایک دفعہ ٹانگوں کی جگہ پر پلنگ کی پھٹی دبانے لگی۔ ( سیرت المہدی جلد3صفحہ210)
3۔ڈاکٹر عبدالستار کی بیٹی زینت بی بی تین ماہ تک خدمت کرتی رہی ۔ (سیرت المہدی جلد3صفحہ 272-273)
4۔ ڈاکٹر نور محمد لاہوری کی بیوی معروف ڈاکٹرنی قادیان جا کر مرزا کے مکان میں رہی اس کی خدمت کرتی رہی اور اس کی وفات کے بعد مرزا نے ان کےڈوپٹےکو کھڑکی کی سلاخوں سے بندھوا دیا ۔ ( سیرت المہدی جلد3صفحہ 126)
آخری تدوین
: