مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزاقادیانی کی ماں کا نام)
مرزابشیر احمد ایم۔اے نے لکھا ہے: ’’خاکسار عرض کرتا ہے کہ ہماری دادی صاحبہ یعنی حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کی والدہ صاحبہ کا نام چراغ بی بی تھا۔ وہ دادا صاحب کی زندگی میں ہی فوت ہوگئی تھیں۔‘‘ (سیرۃ المہدی حصہ اوّل ص۸، روایت نمبر۱۰)
(ایک اور نام بھی زبان زد خلائق ہے ’’یعنی گھسیٹی‘‘ مرتب)