مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنے آپ کو مثیل محمد کہا اور ظلی بروزی نبی کہا مراد یہ کہ ایک محمد چودہ سو سال قبل آئے تھے اور ایک محمد قادیان میں مرزاغلام احمد قادیانی کے روپ میں پیدا ہوا ہے( معاذ اللہ ) اسی وجہ سے جا بجا مرزا نے اپنی تمام تر تشبیہات محمد عربی ﷺ سے کے مطابق کرنے کی کوشش کی ہے ابھی میں آپ کو جو حوالہ دینا چاہتا ہوں اس میں مرزا نے اپنے قلم کو محمد عربی ﷺ کی تلوار سے تشبیہ دی ہے استغفرا للہ
کہاں میرے آقا خاتم النبیین ﷺ کی تلوار کہا دجال قادیانی کا قلم ؟؟
ملفوظات جلد اورل صفحہ 114
کہاں میرے آقا خاتم النبیین ﷺ کی تلوار کہا دجال قادیانی کا قلم ؟؟
ملفوظات جلد اورل صفحہ 114